الحمد اللہ ایک بدبخت ظالم، بزدل اور کمینے جرنیل مشرف کا تیارکردہ این آراوسپریم کورٹ کے سترہ رُکنی بینچ نے ایک قلم کی جنبش سے ختم کردیا جس پر ہم ساری پاکستانی بہت خوش ہیں اور انشاء اللہ این آراو کے تمام مجرم بہت جلد تختہ دار پر لٹکتے نظر آئیں گے. ایک بات جس پر بہت مجھے غصہ آ رہا ہے کہ اسلام میں تو حکمران بھی عدالت میں جوابدہ ہوتے ہیں اور خود امیرالمؤمنین حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی مثال ہمارے سامنے ہے جب مال غنیمت کی ایک چادر کی وجہ سے آپ کی چارہ جوئی ہوئی اور آپ کو وضاحت کرنی پڑی کہ یہ چادر میرے بیٹے نے اپنے حصّے میں سے مجھے دی ہے. تو پھر زرداری جیسا چورعدالت میں پیش کیوں نہیں ہوسکتا. اللہ تعالٰی ملک کے دشمنوں اور لٹیروں کو دنیا اور آخرت میں رسوا کرے آمین یہ وہ لوگ ہیں جو جس برتن میں کھاتے ہیں اُسی برتن میں سوراخ کردیتے ہیں. اللہ تعالٰی سےرحم اور ھدایت کی دعا ہے. آمین
Bookmarks