Me mere khud ka topic nahi de pa raha hu.. Kya mere network ka problem he ya yah koi bug he?
Me mere khud ka topic nahi de pa raha hu.. Kya mere network ka problem he ya yah koi bug he?
السلام علیکم بھائی جان۔
فورم میں خوش آمدید۔
آپکا سوال سمجھ میں نہیں آیا۔
ذرا وضاحت کردیں مسئلہ کیا ہے؟
ڈیئر نیو ممبر۔ آپ اس فورم کے نئے ممبر ہیں۔ ہم آپ کو اس فورم پر خوش آمدید کہتے ہیں۔
آپ سب سے پہلے اس فورم کے رولز پڑھ لیں تا کہ آپ کو کوئی پریشانی نہ ہو۔
آپ نیو ممبر ٹریننگ سینٹر والے سیکشن کا وزٹ کریں۔ جہاں آپ کی معلومات میں اضافہ ہو گا۔
http://www.itdunya.com/forumdisplay....raining-Center
آپ اس جگہ کا وزٹ کریں
آپ کو آپ کے سوال کا جواب مل جائے گا
https://www.itdunya.com/showthread.p...B%26%231605%3B
Bookmarks