Last edited by hussain king; 28th March 2018 at 11:07 AM.
good work
کچھ دنوں بعد شروع کرنی ہے تو پھر تفصیلی ریپلائی کروں گا
nixe
اس جگہ تو اتنا بہتر دیکھنے کو نہیں ملا
ہاں
یو ٹیوب پر جا کر
720
پر کچھ بہتر پڑھنے کو ملا
ہمارے ساتھ شئیر کرنے کا بہت شکریہ
اپنی ساری کلاسس کے
لنکس
ایک فائل میں بنا کر اپنے سیگنچر میں لگا دیں
یا
سارے لنکس نئے تھریڈ میں ایڈ کر دیا کریں
تاکہ
نئے وزیٹر کو آپ کی کلاسس کو تلاش نہیں کرنا پڑے
THANKS FOR ALL FRIENDS
شکریہ تو آپ کا ہے کہ آپ اپنا علم ہمارےساتھ شئیر کر رہے ہیں
اور
ہم سب کو بہت کچھ سیکھنے کو مل رہا ہے
پر
ہماری گزارشات کا جواب بھی تو تحریر فرما دیں
صرف
شکریہ سے کام نہیں چلے گا
ہاہاہا
hahahhahah ge zaror replay karo ga ap serf help ka leye massage kare dost
Bookmarks