السلام علیکم دوستو
اُمید ہے آپ خیریت سے ہوں گے۔ اللہ تعالیٰ آپ سب کو خوشیاں نصیب کرے۔ آمین۔
میں اردو سبجیکٹ میں ماسٹر کرنا چاہتا ہوں۔ مجھے داخلہ لینا ہے پنجاب یونیورسٹی میں اور مجھے یہ بتائیں کہ میں اردو کی کون سی گائیڈ استعمال کروں یا آپ کوئی مفید مشورہ دیں۔ اور ان کے داخلے کب شروع ہوں گے۔ میں پرائیویٹ کرنا چاہتا ہوں۔ شکریہ
Bookmarks