Page 206 of 206 FirstFirst ... 106156196203204205206
Results 2,461 to 2,464 of 2464

Thread: آئیں حکیم صاحب کے خلاف کریک ڈاؤن کریں

  1. #2461
    Isma Muneer's Avatar
    Isma Muneer is offline Senior Member+
    Last Online
    19th April 2020 @ 02:15 AM
    Join Date
    18 Oct 2009
    Location
    lhr
    Age
    34
    Gender
    Female
    Posts
    5,954
    Threads
    244
    Credits
    1,014
    Thanked
    527

    Default

    سفیان برو بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر
    بہت زبردست انٹرویو رہا
    کوئی بات بری لگی ہو تو معافی
    آپ کیلئے دعا
    Attached Images Attached Images   

  2. #2462
    Ghalib Awan's Avatar
    Ghalib Awan is offline Advance Member
    Last Online
    14th February 2022 @ 02:55 AM
    Join Date
    01 Feb 2010
    Location
    Hong Kong
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    6,672
    Threads
    187
    Credits
    86
    Thanked
    789

    Default

    شروع اللہ پاک کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے
    سب دوستوں کو السلام علیکم
    میں آپ دوستوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ نے مجھے اپنے خیالات کے اظہار کا موقع دیا
    سفیان بھائی ان لوگوں میں سے ہیں جن کو دوسروں کے دل میں جگہ بنانے کے لیے کوئی محنت یا کوشش نہیں کرنا پڑتی، سو، سفیان بھائی بھی فورم پر ہمارے عزیز ترین دوستوں کی فہرست میں فورا شامل ہو گئے، اور ان کی محبت نے ہمیں ان کا گرویدہ بنا دیا
    سفیان بھائی کے انٹرویو کا جب فیصلہ ہوا تو میں اس وقت آئی ٹی ڈی ونر کے طور پر وی آئی پی سیکشن میں موجود تھا، اس لیے انٹرویو شروع ہونے سے پہلے ہی پتا چل گیا کہ کس کا انٹرویو ہونے لگا ہے، خاص طور پر سفیان بھائی نے جن تیور کے ساتھ اپنے عزائم کا اظہار کیا تھا، اس سے کچھ کچھ پتا چل گیا تھا کہ اب کی بار کچھ الگ ہونے والا ہے
    پھر جب انٹرویو شروع ہوا اور شہزاد بھائی کے بے تحاشا سوالات آئے، تو اس وقت سفیان بھائی کےاپنا ہی کشتہ کھا کر بے ہوش ہو جانے کی خبریں گردش کرنے لگیں، لیکن سفیان بھائی نے جس تیزی اور خو بصورتی کے ساتھ سوالات کے جوابات دیے، وہ باقیوں کی طرح میرے لیے بھی حیران کن تھا، خیر شہزاد بھائی کے ساتھ ساتھ، حماد اور سیفی کے زبردست سوالات بھی آتے رہے، جن کے خوبصورتی کے ساتھ جوابات آتے رہے، میں وقت کی کمی کے باعث زیادہ سوالات تیار نہیں کر پایا، اس لیے صرف ایک دفعہ ہی سوالات پوسٹ کیے، جن کے حسب معمول بہت خو بصورت جوابات آئے
    آپ نے ہم نالائقوں کےسوالات کے جس خوبصورتی سے جوابات دیے، وہ یقینا قابل ستائش ہے، اور آپ نے ہمارے سوالات پر کوئی ناک بھوں نہیں چڑھائی، جو آپ کی اعلی ظرفی اور دریا دلی کا ثبوت ہے.
    آپ کے بارے میں یہاں پر بہت زیادہ پتا چلا جس سے ہمارے دل میں موجود آپ کی قدر میں مزید اضافہ ہوا، خصوصا آپ کے علم اور اس کے طلب نے مجھے بہت متاثر کیا
    میری دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کواور آپ کی فیملی کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان اور اپنی رحمتوں اور اپنی برکتوں کے سائے میں رکھے
    آمین
    اگر آپ ہمارے حق میں بھی دعا کر دیا کریں تو کیا ہی بات ہے

  3. #2463
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    آپ سب کا میں تہہ دل سے شکریہ ادا کرتا ہوں ۔ اللہ پاک ہمارے دلوں میں موجود اس محبت کو قائم و دائم رکھے۔۔۔۔آپ سب کا بہت بہت شکریہ کہ آپ لوگوں اپنا قیمتی وقت دیا۔۔۔کاش کہ محترمہ ایف سولہ بھی یہاں آخری پوسٹ کردیتیں کہ ان کے جوابات اور پوسٹ سے انٹرویو کا مزا دوبالا ہوا ۔۔۔ پر شاید وہ زیادہ ہی مصروف ہیں اس لیے نہیں آسکیں ۔ بہرحال کیا کہ یا کرسکتے ہیں۔

    Quote ghalib_awan said: View Post
    شروع اللہ پاک کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے
    سب دوستوں کو السلام علیکم
    میں آپ دوستوں کا شکریہ ادا کرتا ہوں کہ آپ نے مجھے اپنے خیالات کے اظہار کا موقع دیا
    سفیان بھائی ان لوگوں میں سے ہیں جن کو دوسروں کے دل میں جگہ بنانے کے لیے کوئی محنت یا کوشش نہیں کرنا پڑتی، سو، سفیان بھائی بھی فورم پر ہمارے عزیز ترین دوستوں کی فہرست میں فورا شامل ہو گئے، اور ان کی محبت نے ہمیں ان کا گرویدہ بنا دیا
    سفیان بھائی کے انٹرویو کا جب فیصلہ ہوا تو میں اس وقت آئی ٹی ڈی ونر کے طور پر وی آئی پی سیکشن میں موجود تھا، اس لیے انٹرویو شروع ہونے سے پہلے ہی پتا چل گیا کہ کس کا انٹرویو ہونے لگا ہے، خاص طور پر سفیان بھائی نے جن تیور کے ساتھ اپنے عزائم کا اظہار کیا تھا، اس سے کچھ کچھ پتا چل گیا تھا کہ اب کی بار کچھ الگ ہونے والا ہے
    پھر جب انٹرویو شروع ہوا اور شہزاد بھائی کے بے تحاشا سوالات آئے، تو اس وقت سفیان بھائی کےاپنا ہی کشتہ کھا کر بے ہوش ہو جانے کی خبریں گردش کرنے لگیں، لیکن سفیان بھائی نے جس تیزی اور خو بصورتی کے ساتھ سوالات کے جوابات دیے، وہ باقیوں کی طرح میرے لیے بھی حیران کن تھا، خیر شہزاد بھائی کے ساتھ ساتھ، حماد اور سیفی کے زبردست سوالات بھی آتے رہے، جن کے خوبصورتی کے ساتھ جوابات آتے رہے، میں وقت کی کمی کے باعث زیادہ سوالات تیار نہیں کر پایا، اس لیے صرف ایک دفعہ ہی سوالات پوسٹ کیے، جن کے حسب معمول بہت خو بصورت جوابات آئے
    آپ نے ہم نالائقوں کےسوالات کے جس خوبصورتی سے جوابات دیے، وہ یقینا قابل ستائش ہے، اور آپ نے ہمارے سوالات پر کوئی ناک بھوں نہیں چڑھائی، جو آپ کی اعلی ظرفی اور دریا دلی کا ثبوت ہے.
    آپ کے بارے میں یہاں پر بہت زیادہ پتا چلا جس سے ہمارے دل میں موجود آپ کی قدر میں مزید اضافہ ہوا، خصوصا آپ کے علم اور اس کے طلب نے مجھے بہت متاثر کیا
    میری دعا ہے کہ اللہ پاک آپ کواور آپ کی فیملی کو ہمیشہ اپنی حفظ و امان اور اپنی رحمتوں اور اپنی برکتوں کے سائے میں رکھے
    آمین
    اگر آپ ہمارے حق میں بھی دعا کر دیا کریں تو کیا ہی بات ہے
    Quote isma muneer said: View Post
    سفیان برو بہت اچھا لگا آپ کے بارے میں جان کر
    بہت زبردست انٹرویو رہا
    کوئی بات بری لگی ہو تو معافی
    آپ کیلئے دعا
    Quote saifullah878 said: View Post
    السلام علیکم ورحمتہ اللہ و برکاتہ
    شروع کرتا ہوں اس پروردگار کے نام سے جو نہایت مہربان رحم کرنے والا ہے
    سب سے بہلے میں شہزاد بھائی کا تہہ دل سے ممنون ہوں کہ انہوں نے مولوی صاحب کی خوب خبر لی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    یہ خبر دنڈوں سوٹوں سے نہیں بلکہ سوالات سے دس من کے بورے کے ساتھ لی
    اس کے بعد نیم حکیم صاحب جو آج کل انٹرویو کے بعد کشتے کھانے میں مصروف ہیں اور مزے لے رہے ہیں
    مولوی صاحب نے ویسے اپنی صحت سے زیادہ کام کیا ہے
    اور اس کے بعد آتے ہیں حماد پاجی کی طرف جنہوں نے بھی مولوی صاحب کی ناک میں صحیح دم کر رکھا تھا۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اور پھر غالب مکان پاجی ان کی تو گلیں چھڈیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔
    اور پھر اس کے علاوہ باقی سب دوستوں کا شکریہ ادا کرتےہیں
    جیو جی جیو مولوی صاحب
    جیو جی شہزاد پاجی صاحب
    باقی سب جیو لیکن اپنے خرچے تک
    کوئی غلط لکھا گیا تو معافی مانگ لینا
    والسلام
    Quote ~i*am*hummad~ said: View Post

    السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
    مولوی صاحب کچھ لوگ ایسے ہوتے ہیں ، جن کے ساتھ جذباتی حد تک خود بخود ہی اُنسیت پیدا ہو جاتی ہے، دل اُن کی طرف مائل ہونا شروع ہو جاتا ہے، اُن کے بارے میں باتیں پڑھنا، اُن سے باتیں کرنا اچھا لگتا ہے۔
    یہاں پر بہت سے ایسے دوست موجود ہیں۔ جن پر کسی دُنیاوی غرض سے نہیں بلکہ اُن کا دینی اور اخلاقی علم اور رویہ اُن سے ملنے جلنے پر مجبور کر دیتا ہے۔ یہاں پر اُن لوگوں میں خاص طور پر شہزاد بھائی، فصیح الدین بھائی، قاری حسان بھائی قابل ذکر ہیں۔
    سفیان بھائی کے بارے میں کچھ تھریڈز میں پڑھا۔ پھر ایک دو تھریڈز میں ان کے اپنے کمینٹس پڑھے۔ معلوم ہوا کہ نہ صرف یہ ایک علم کا سمندر اپنے دل میں رکھتے ہیں بلکہ ایک زندہ دل دوست بھی ہیں۔ یہی دو کوالٹیز مجھے یہاں آنے پر مجبور کرتی رہیں۔
    میں اس فورم پر چند وجوہات کی بنا پر دو ہزار نو کے بعد سے زیادہ وقت نہیں دے پایا۔ دو ہزار نو میں ہی میری پوسٹس نو ہزار سے اوپر نکل چُکی تھیں۔ مگر فور فیگرز سے فائیو فیگرز کی سمت معمولی سا فاصلہ بھی کراس نہیں ہو رہا تھا۔
    اس تھریڈ میں تو میں نے تنہا ہی چھ سو سے زائد پوسٹس کر چھوڑیں، اسی سے معلوم ہو جاتا ہے کہ میرے لئے کتنی اُنسیت پیدا ہو گئی تھی سفیان بھائی کے ساتھ۔
    میری دعا ہے کہ اللہ ان کے علم اور حلم میں مزید ترقیاں عطا فرمائے۔ اور ہم نالائق لوگ ان کی عالمانہ دعاؤں میں ہمیشہ موجود رہیں۔ ان کی شفقت کے حصول میں کبھی ناکام نہ رہیں۔ اللہ ان کی جان، مال، عزت، آبرو میں بھی اپنی رحمتیں اور برکتیں عطا فرمائے، اور انہیں وہ سب کچھ عطا فرمائے جس کی انہوں نے کبھی بھی تمنا کی ہو۔ آمین ثم آمین
    Quote *malik* said: View Post
    سفیان بھائی
    ماشااللہ بہت اچھا انٹرویو رہا آپ کا
    کافی عرصے بعد کوئی ایسا انٹرویو ہوا جس میں ہر وقت چہل پہل دیکھنے کو ملتی رہی۔
    بہت عرصے بعد اس سیکشن کی رونقیں بحال ہوئیں۔
    آپ کے بارے میں جان کر بہت خوشی ہوئی۔اللہ پاک سے دعا ہے کہ آپ جہاں رہیں خوش رہیں۔
    آمین

  4. #2464
    Shehzad Iqbal's Avatar
    Shehzad Iqbal is offline Advance Member+
    Last Online
    26th November 2023 @ 06:28 PM
    Join Date
    16 Jan 2009
    Location
    Karachi
    Gender
    Male
    Posts
    28,463
    Threads
    2271
    Credits
    11,705
    Thanked
    5385

    Default

    اس یاد گار اور ریکارڈ ساز انٹرویو کواس دعا کے ساتھ کلوز کیا جاتا ہے کہ اللہ پاک ہمارے اس فیملی فورم کو دن دوگنی رات چوگنی ترقی نصیب فرمائے۔۔۔۔
    سفیان بھائی آپ کا بہت بہت شکریہ کہ آپ نے انٹرویو دیا آپ کے بارے میں جان کر بہت اچھا لگا۔۔۔۔
    ان شاء اللہ آپ سب سے بات جاری رہے گی
    یار زندہ صحبت باقی۔

    کلوز

Page 206 of 206 FirstFirst ... 106156196203204205206

Similar Threads

  1. Replies: 2
    Last Post: 21st March 2010, 03:50 PM
  2. ازبک جنگجو
    By zaheer110786 in forum Halat-e-Hazra
    Replies: 2
    Last Post: 2nd March 2010, 07:39 PM
  3. Shirk aur Bidat ki Sharye heseyat?
    By ibrahim.kasmani in forum Islam
    Replies: 65
    Last Post: 24th October 2009, 03:32 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •