بسم اللہ الرحمن الرحیم
شروع اللہ پاک کے نام سے جو بڑا مہربان نہایت رحم کرنے والا ہے۔
السلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ
کیسے ہیں آپ سب آئی ٹی دنیا کے میمبرز
امید ہے کہ آپ سب خیریت سے ہونگے،
(آمین)
۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
تو دوستو آج میں آپ سب میمبرز کی خدمت میں ایک نئے تھریڈ کے ساتھ حاضر ہوا ہوں۔
تھریڈ کا پتا تو آپ کو ٹائیٹل پڑھنے سے ہی لگ گیا ہوگا۔
اگر کسی کو اب بھی تھریڈ کے بارے پتا نہیں چلا تو میں خود ہی ایک بار پھر بتا دیتا ہوں۔
جی ہاں دوستو
آج میں آپ کو اس تھریڈ میں جاز فری نیٹ پی سی پہ چلانے کا طریقہ/ٹرک بتائوں گا۔
تو چلتے ہیں تھریڈ کی جانب۔
سب سے پہلے یہاں سے
Mozila Firefox
ڈائونلوڈ کرو۔
Download Mozila Firefox
اور فائر فوکس میں
نیچے سکرین شارٹس والی سیٹنگ کرو۔
سکرین شارٹس
Bookmarks