السلام وعلیکم دوستو
تین آسان اور سادہ Steps سے Windows Genuine Advantages کے پریشان کن نوٹیفیکیشن سے چھٹکارا حاصل کیا جاسکتا ہے. میرے لئے تو یہ نوٹیفیکیشن مصیبت سے کم نہ تھا مجھے یہ ایک آنکھ نہ بھاتا تھا 2vhxhqf
چلئے اسے ڈس ایبل کرتے ہیں
ونڈوز کو Safe Mode میں ریسٹارٹ کروائیے ............. بذریعہ F8
سٹارٹ میں جاکر Run میں regedit.exe ٹائپ کریں ..... یہاں پر آپ wgalogon نامی فولڈر کو Search کروائیں اور اسے ڈیلیٹ کردیں
اور ونڈوز ڈائریکٹری میں wga* کی فائل کو تلاش کرکے ڈیلیٹ کردیں.
اس کام کے لئےWGA Remover
نامی سافٹوئیر کا استعمال بھی کیا جاسکتا ہے
احتیاط........... پہلے رجسٹری کا بیک اپ بنا لیجئے گا.
اپنا خیال رکھئے گا اللہ حافظ
Bookmarks