پیارے ممبرز السلام علیکم ؛
آپ کو مطلع کیا جاتا ہے کہ سروس کی بہتری کے لیے آئی ٹی دنیا کا سرور اپ گریڈ کیا جا رہا ہے ؛ سرور اپ گریڈ کے اوقات کار درج ذیل ہیں ؛
تاریخ: 23 مئی 2011
وقت: رات 1 بجے سے صبح 7 بجے تک
اس دوران فورم کو عارضی طور پر بند کر دیا جائے گا .
سرور اپ گریڈ کے دوران اپ ڈیٹس آئی ٹی دنیا کے ٹویئٹر اکاونٹ پر پوسٹ کی جائیں گی ؛
http://www.twitter.com/itdunyacom
شکر یہ ؛
ایڈمن ؛ آئی ٹی دنیا
Bookmarks