!اسلام وعلیکم
میں اکژاوقات جب فارغ ہوتی ہوں تو یہ گیم کھیلتی ہوں
سوچاآپ سب کے ساتھ شیئر کرنی چاہیے
اس گیم کی ایک خاص بات یہ بھی ہے کہ اس کی ڈرائینگ بے حد اچھی بنی ہوئی ہے یہ ایک غوطہ خور ہیں جو کہ خزانے کی تلاش میں ہیں
اُمید ہے ایسا خزانہ جمع کرنے میں اپ کو بھی بہت مزہ آئے گا
Downloading link for setup
گیم پسند آنے پر رائے کا اظہار ضرور کریں
شُکریہ
سُلطانہ مُصطفیٰ
.................................................. ......
Bookmarks