دوستوں کچھ دن پہلے منیجمنٹ نے ایک چھوٹا سا مقابلہ سٹارٹ کیا تھا،.. جس کا مقصد اپنے ممبرز کو پروفائل میں کلرز کے استعمال سے آگاہ کرنا تھا،.. آج اس مقابلے کے ونرز کے ناموں کا اعلان کیا جا رہا ہے،....
مقابلے میں بہت سارے ممبرز نے بڑھ چڑھ کر حصہ لیا....اور اپنے پروفائلز کو بہترین بنانے کی کوشش کی .
مقابلے میں صرف ان ممبرز کو شامل کیا گیا جس نے مقابلے کے تھریڈ والے سیشکن میں اپنے پروفائلز کے لنکس دئیےتھے.... اس کے علاوہ پہلے کی طرح مقابلے میں کسی بھی ٹیم ممبر کو شامل نہیں کیا گیا،...............تاکہ ونر کا رینک کسی عام ممبر کو مل سکیں....
پہلے مرحلے میں ہم نے بہترین پروفائلز کو چنا................جس میں مندرجہ ذیل ممبرز شامل ہے....
1muka0r
Adeal
Ali Raza Asghar
amir112
arsal1
-BabaR-
BAD MAN
bilalmalik
Bired89
Confuse
doctor_rana
Dr Mechanical
handsfreedani
izharyounas
kamirafiq2009
Khawarlatif
King_Mubashir
Mani16
msmirjat
Naif
Naziaa
nenorange
PREMkhan
Rahmat Ullah
Refan
saleem_sullo
SUPER47
Shajee Waqar
silentjan
Skipper
syedanas
talagang
usamaawais
wahidawan
waleed mughal
Zainub
ان تمام پرفائل میں سے بہترین کا چننا کافی مشکل کام تھا،.. کیونکہ تمام پرفائل بڑے ہی اچھی طریقے سے ڈیزائن کئے گئے تھے.... اور ان میں کلرز کے استعمال کو بہت اچھے طریقے سے کیا گیا تھا،....... لیکن مقابلے میں ہم نے صرف تین بہترین ممبرز کو ہی ونر کے رینک دینے تھے... تو اس وجہ سے تین بہترین ممبرز کو چننا پڑا... جن کے نام یہ ہے...
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
.
اس مقابلے میں پہلی پوزیشن کے حقدار قرار پائے جناب................... اظہریونس صاحب......
مقابلے میں دوسرے نمبر پر آنے والے ممبر کا نام ہے... جناب ................ کنگ مبشر صاحب
تیسری پوزیشن کے لئے مقابلہ چار ممبرز کے درمیان بہت ہی مشکل رہا.... ان ممبرز میں سے
1muka0r , msmirjat , Skipper , waleed mughal
شامل تھے
لیکن قرعہ اندازی کے ذریعے تیسری نمبر پر آنے والے ممبرز قرار پائے جناب........... ولید مغل صاحب
تمام جیتنے والوں کو بہت بہت مبارک ہو،............................ان سب کو بہت جلد آئی ٹی ڈی ونر رینکس دیئے جا رہے ہے،... جو کو پورے ایک مہینے کے لئے ان کے ساتھ رہینگے،....
بہت جلد آ رہے ہے ایک اور آسان سے مقابلے کے ساتھ............. جو جشن آزادی کے متعلق ہوگا................ابھی سے ریڈی ہو جائے.......................................
اللہ حافظ.................
Bookmarks