السلام علیکم
ہمارے بہت سے برادران ایسے ہیں جو ونڈوز انسٹال کرنا نہیں جانتے یا تجربہ نہ ہونے کی بنا پر گھبراتے ہیں اور کسی انجینیر صاحب سے انسٹال کروائے تو وہ بیچارے گاہک کی روٹی فکر چھوڑ اپنی راٹی اور سالن کی فکر کا خرچ وصول کر لیتے ہیں اس لیے آج ہمارے ان برادران کے لیے ایسا سوفٹ ویئر سیئر کرتا ہوں جو آپ کو اول تا آخر پورا ونڈوز عملی طور پر انسٹال کرنا سکھاؕیگا جس میں آپ کو بھی ہاتھ بٹانا پڑیگا لیکن ہاں کہیں سوفٹ ویئر چلا کر گھبرا مت جائیگا کہ یہ کیا ہورہا ہے اسلیے کہ جو بھی ہوگا وہ صرف مشقیہ ہوگا اس سے آپ کی ونڈوز کو کوئی پریشانی نہیں ہوگی بس آپ سوفٹ ویئر چلائیں اور انسٹالنگ سیکھ کر اپنے اور دوسروں کے بھی پیسے بچائیے
http://www.echoproject.net/en/software/catalog/winxp/winxp_simulator.exe
فقط واسلام
Bookmarks