اسلام و علیکم اُستاد جی کیسے ہیں آپ جی یہ میں نے ایک بات کرنی تھی کہ میں اُردو فونٹ کو کیا گف بنا کر ہی اس سوفٹ وئیر میں لے کر جاسکتا ہوں کیا..پر جب میں اُردو فونٹ کو گیف بنا کر اس سوفٹ وئیر میں جب ایڈ کرتا ہوں تو بیک گرائونڈ کلر چینج تو ہو جاتا ہے پر ایمج کے بیک گرائونڈ کلر چینج نہیں ہو پاتا اس کا کوئی حل بتائیں...
اور دوسری بات اس میں ہر لئیر پر الگ سے اینیمیشن لگانا چاہوں تو وہ کیسے لگا سکتا ہوں پلیز اس کا بھی کچھ حل بتائیں...ہر لئیر پر کیسے کام کیا جا سکتا ہے...اور ہر لئیر کا اگر ہم اپنی مرضی سے ٹائم کم یا زیادہ کرنا چاہئیں تو وہ کیسے کر سکتے ہیں..
Bookmarks