Page 1 of 2 12 LastLast
Results 1 to 12 of 19

Thread: >>>> قرآن مجید کی کل آیات 6666 نہیں ہیں ۔ ایک اہم غ

  1. #1
    tiks88's Avatar
    tiks88 is offline Senior Member+
    Last Online
    28th October 2016 @ 06:59 PM
    Join Date
    09 Jul 2009
    Location
    Jeddah
    Age
    51
    Posts
    388
    Threads
    95
    Credits
    0
    Thanked
    55

    Arrow >>>> قرآن مجید کی کل آیات 6666 نہیں ہیں ۔ ایک اہم غ

    عام طور کتابوں میں یہی لکھاملتاہے کہ قرآن مجید کی آیات 6666 ہیں۔مگر یہ غلط ہے ۔ اردو نیوز جدہ میں لکھے گئے ایک مضمون میں مجھ سےبھی یہی غلطی ہوئی تھی ۔مگر ایک مہربان دوست نے میر ی اس غلطی کی اصلاح کی ۔ اس کا یہ مضمون میں ہدیہ قارئین کر رہا ہوٴں ،تاکہ قرآن مجید کی آیات کے حوالے سے پائی جانے والی غلط فہمی کو دور کیا جائے۔
    والسلام
    طارق اقبال سوہدروی
    جدہ

    Attached Images Attached Images   

  2. #2
    MOHAMMEDIMRAN's Avatar
    MOHAMMEDIMRAN is offline Senior Member+
    Last Online
    17th September 2016 @ 11:52 AM
    Join Date
    19 Dec 2008
    Posts
    2,722
    Threads
    161
    Credits
    1,056
    Thanked
    313

    Default

    kamal hai..
    nice sharing.
    Sallallahu Alaa Muhammed, Sallallahu Alaihi Wasallam..

  3. #3
    inaam1's Avatar
    inaam1 is offline Senior Member
    Last Online
    22nd May 2019 @ 03:45 PM
    Join Date
    10 Jul 2010
    Location
    ال&
    Age
    46
    Gender
    Male
    Posts
    7,710
    Threads
    409
    Credits
    111
    Thanked
    531

    Default

    اس پر اب کوئی بات کم از کم
    میں نہیں کر سکتا

  4. #4
    I T DUNYA's Avatar
    I T DUNYA is offline Senior Member+
    Last Online
    25th April 2012 @ 06:42 PM
    Join Date
    04 Jul 2011
    Location
    راولپنڈی
    Age
    54
    Gender
    Male
    Posts
    612
    Threads
    101
    Credits
    1,000
    Thanked
    52

    Default اللہ اکبر

    السلام علیکم
    جزاک اللہ

  5. #5
    attar_1226's Avatar
    attar_1226 is offline Senior Member+
    Last Online
    6th December 2014 @ 08:26 PM
    Join Date
    01 Dec 2011
    Location
    LAHORE
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    87
    Threads
    24
    Credits
    0
    Thanked
    11

    Default

  6. #6
    rana_akeel is offline Senior Member+
    Last Online
    14th July 2017 @ 10:19 AM
    Join Date
    09 Mar 2009
    Location
    jeddaha saudia arabia
    Age
    42
    Posts
    5,623
    Threads
    3
    Credits
    20
    Thanked
    314

    Default

    nice sharing

  7. #7
    arifmaqsood1 is offline Junior Member
    Last Online
    11th August 2012 @ 08:32 AM
    Join Date
    22 Jul 2012
    Location
    Karachi
    Age
    42
    Gender
    Male
    Posts
    11
    Threads
    2
    Credits
    0
    Thanked
    2

    Default

    تعداد آیٰت کے بارے میں علماء کے مختلف اقوال ہیں در اصل اختلاف آیتوں کی مختلف تعریفوں کی وجہ سے ہے بعض کے علم میں جو اک آیت ہے دوسروں کے نزدیک وہ اک نہیں بلکہ دو میں شمار ہوتیں ہیں. لہٰذا قرآن میں کمی و بیشی کا کوئی احتمال نہیں. تعداد آیٰت کے بارے میں علامہ جلال الدین سیوطی رحمۃ اللہ علیہ (849 تا 911 ھجری) کی تصنیف التقان فی علوم القرآن میں مختلف اقول درج ہیں جن میں سے اک یہ بھی ہے "الدرانی کا قول ہے تمام علماء سلف نے اس بات پر اجماع کیا ہے کہ قرآن کی آیتوں کی تعداد چھ ہزار ہے مگر پھر اس تعداد سے زیادتی کے بارے میں ان کے آپس میں اختلاف ہو گیا ہے بعض لوگوں نے کچھ زیادتی ہو نہیںمانی ہے اور چند صاحبوں نے دو سو چار آیتں زائد بتائی ہیں اور کئی اقوال میں دوسو کی تعداد سے اوپر ہونے والی آیتوں کی نسبت چودہ، انیس، پچیس اورچھتیس آیتیں کہا گیا ہے" (التقان فی علوم القرآن، نوع 19، ص 196، اردو، ناشر: مشتاق بک کارنر)
    آپ نے جو مذکورہ بالا تحریر کی تصورپیش کی ہے اس میں یہ بات بلا تحقیق معلوم ہوتی ہے "6236 ہے پر ایمان رکھیں" اس بارے میں علماء سلف کی تحقیقات زیادہ معتبر ہیں میری رائے ہے آپ یوں کہیں جس طرح سورۃ البقرہ کی آخر میں آیت "آمَنَ الرَّسُولُ بِمَا أُنزِلَ إِلَيْهِ مِن رَّبِّهِ وَالْمُؤْمِنُونَ ۚ ترجمہ: رسول (خدا) اس کتاب پر جو ان کے پروردگار کی طرف سے ان پر نازل ہوئی ایمان رکھتے ہیں اور مومن بھی۔"
    واللہ اعلم

  8. #8
    arifmaqsood1 is offline Junior Member
    Last Online
    11th August 2012 @ 08:32 AM
    Join Date
    22 Jul 2012
    Location
    Karachi
    Age
    42
    Gender
    Male
    Posts
    11
    Threads
    2
    Credits
    0
    Thanked
    2

    Default آیٰات کی تعداد اور وجہ اختلاف

    Quote tiks88 said: View Post
    salam::
    عام طور کتابوں میں یہی لکھاملتاہے کہ قرآن مجید کی آیات 6666 ہیں۔مگر یہ غلط ہے ۔ اردو نیوز جدہ میں لکھے گئے ایک مضمون میں مجھ سےبھی یہی غلطی ہوئی تھی ۔مگر ایک مہربان دوست نے میر ی اس غلطی کی اصلاح کی ۔ اس کا یہ مضمون میں ہدیہ قارئین کر رہا ہوٴں ،تاکہ قرآن مجید کی آیات کے حوالے سے پائی جانے والی غلط فہمی کو دور کیا جائے۔
    والسلام
    طارق اقبال سوہدروی
    جدہ

    all::
    تعداد آیٰت کے بارے میں علماء کے مختلف اقوال ہیں در اصل اختلاف آیتوں کی مختلف تعریفوں کی وجہ سے ہے بعض کے علم میں جو اک آیت ہے دوسروں کے نزدیک وہ اک نہیں بلکہ دو میں شمار ہوتیں ہیں. لہٰذا قرآن میں کمی و بیشی کا کوئی احتمال نہیں. تعداد آیٰت کے بارے میں علامہ جلال الدین سیوطی رحمۃ اللہ علیہ (849 تا 911 ھجری) کی تصنیف التقان فی علوم القرآن میں مختلف اقول درج ہیں جن میں سے اک یہ بھی ہے "الدرانی کا قول ہے تمام علماء سلف نے اس بات پر اجماع کیا ہے کہ قرآن کی آیتوں کی تعداد چھ ہزار ہے مگر پھر اس تعداد سے زیادتی کے بارے میں ان کے آپس میں اختلاف ہو گیا ہے بعض لوگوں نے کچھ زیادتی ہو نہیںمانی ہے اور چند صاحبوں نے دو سو چار آیتں زائد بتائی ہیں اور کئی اقوال میں دوسو کی تعداد سے اوپر ہونے والی آیتوں کی نسبت چودہ، انیس، پچیس اورچھتیس آیتیں کہا گیا ہے" (التقان فی علوم القرآن، نوع 19، ص 196، اردو، ناشر: مشتاق بک کارنر)
    آپ نے جو مذکورہ بالا تحریر کی تصورپیش کی ہے اس میں یہ بات بلا تحقیق معلوم ہوتی ہے "6236 ہے پر ایمان رکھیں" اس بارے میں علماء سلف کی تحقیقات زیادہ معتبر ہیں میری رائے ہے آپ یوں کہیں جس طرح سورۃ البقرہ کی آخر میں آیت "آمَنَ الرَّسُولُ بِمَا أُنزِلَ إِلَيْهِ مِن رَّبِّهِ وَالْمُؤْمِنُونَ ۚ ترجمہ: رسول (خدا) اس کتاب پر جو ان کے پروردگار کی طرف سے ان پر نازل ہوئی ایمان رکھتے ہیں اور مومن بھی۔"
    واللہ اعلم

  9. #9
    arifmaqsood1 is offline Junior Member
    Last Online
    11th August 2012 @ 08:32 AM
    Join Date
    22 Jul 2012
    Location
    Karachi
    Age
    42
    Gender
    Male
    Posts
    11
    Threads
    2
    Credits
    0
    Thanked
    2

    Default

    Quote mohammedimran said: View Post
    kamal hai..
    Nice sharing.
    تعداد آیٰت کے بارے میں علماء کے مختلف اقوال ہیں در اصل اختلاف آیتوں کی مختلف تعریفوں کی وجہ سے ہے بعض کے علم میں جو اک آیت ہے دوسروں کے نزدیک وہ اک نہیں بلکہ دو میں شمار ہوتیں ہیں. لہٰذا قرآن میں کمی و بیشی کا کوئی احتمال نہیں. تعداد آیٰت کے بارے میں علامہ جلال الدین سیوطی رحمۃ اللہ علیہ (849 تا 911 ھجری) کی تصنیف التقان فی علوم القرآن میں مختلف اقول درج ہیں جن میں سے اک یہ بھی ہے "الدرانی کا قول ہے تمام علماء سلف نے اس بات پر اجماع کیا ہے کہ قرآن کی آیتوں کی تعداد چھ ہزار ہے مگر پھر اس تعداد سے زیادتی کے بارے میں ان کے آپس میں اختلاف ہو گیا ہے بعض لوگوں نے کچھ زیادتی ہو نہیںمانی ہے اور چند صاحبوں نے دو سو چار آیتں زائد بتائی ہیں اور کئی اقوال میں دوسو کی تعداد سے اوپر ہونے والی آیتوں کی نسبت چودہ، انیس، پچیس اورچھتیس آیتیں کہا گیا ہے" (التقان فی علوم القرآن، نوع 19، ص 196، اردو، ناشر: مشتاق بک کارنر)
    آپ نے جو مذکورہ بالا تحریر کی تصورپیش کی ہے اس میں یہ بات بلا تحقیق معلوم ہوتی ہے "6236 ہے پر ایمان رکھیں" اس بارے میں علماء سلف کی تحقیقات زیادہ معتبر ہیں میری رائے ہے آپ یوں کہیں جس طرح سورۃ البقرہ کی آخر میں آیت "آمَنَ الرَّسُولُ بِمَا أُنزِلَ إِلَيْهِ مِن رَّبِّهِ وَالْمُؤْمِنُونَ ۚ ترجمہ: رسول (خدا) اس کتاب پر جو ان کے پروردگار کی طرف سے ان پر نازل ہوئی ایمان رکھتے ہیں اور مومن بھی۔"
    واللہ اعلم آیٰات کی تعداد اور وجہ اختلاف

  10. #10
    hashim56's Avatar
    hashim56 is offline Senior Member+
    Last Online
    2nd February 2020 @ 10:48 PM
    Join Date
    08 Oct 2011
    Location
    Belgium vervier
    Age
    31
    Gender
    Male
    Posts
    8,272
    Threads
    140
    Credits
    81
    Thanked
    209

    Default

    Quran e pak ke ayat full 6666 ha aur ye wazih ha sub aulama es per muttafiq ha quran e kareem ke 6666 ayat se na kam ha na zyada

  11. #11
    Join Date
    21 Dec 2008
    Location
    Faisalabad
    Age
    41
    Gender
    Male
    Posts
    2,588
    Threads
    104
    Credits
    4,372
    Thanked
    173

    Default

    You Right main ny 7 year pehly count kya tha 6236 hi the

  12. #12
    muwahhid25 is offline Junior Member
    Last Online
    16th June 2013 @ 10:36 PM
    Join Date
    15 Mar 2010
    Age
    33
    Posts
    16
    Threads
    0
    Credits
    940
    Thanked: 1

    Default

    Ayaat ki ginti se ziada zaruri un pe amal krna hai.

Page 1 of 2 12 LastLast

Similar Threads

  1. Replies: 29
    Last Post: 27th March 2022, 12:44 PM
  2. Replies: 4
    Last Post: 27th January 2022, 08:53 PM
  3. Replies: 34
    Last Post: 4th March 2017, 09:43 AM
  4. Replies: 2
    Last Post: 11th March 2011, 03:30 PM
  5. Replies: 13
    Last Post: 28th December 2010, 12:49 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •