اَلسّلامُ عَلَیکُم وَ رَحمَتُہ اللّٰلہِ وَبَرَکَاتُہ
Auto Save & Restore Feature
(Auto Saved Content)
ڈیئر ممبرز انتظامیہ کی طرف سے آپ کے لیئے ایک بہت ہی خاص سہولتآئی ٹی دنیاکے فورم پر موجود ہے__ جو تھریڈ بناتے وقت یا کوئی بھی پوسٹ کرتے وقت آپ کی آئی ڈی پر__ وہ ڈیٹا سیو کرلیتی ہے
جس کی بدولت آپ اپنا ڈیٹا کسی بھی وقت ری اسٹور کرسکتے ہیں
اگر آپ کوئی تھریڈ بنارہے ہوتے ہیں تو یہ__ آٹو سیو کی ٹیکنالوجی وقفے وقفے سے__اُس ڈیٹا کو سیو کرتی جاتی ہے__اگر اُس دوران آپکا انٹرنیٹ ڈسکنیکٹ ہوجائے یا الیکٹریسٹی چلی جائے یا اگر آپ موبائل استعمال کررہے ہیں اور موبائل کی بیٹری ختم ہوجائے تو__ جب آپ دوبارہ کسی وقت آئی ٹی دنیا پر آئینگے تو وہ ڈیٹا ری اسٹور کرسکتے ہیں
ہے نا کمال کی سہولت
(Restore Auto Saved Content)
ڈیٹا ری اسٹور کرنے کیلیئے پوسٹنگ پیڈ پر
Restore Auto Saved Content
پر کلک کریں
لیجیئے مل گیا وہ ڈیٹا جو مِس ہوگیا تھا
(نوٹ)
یہ بٹن اُس وقت شو ہوتا یے جب آپ دوسری بار__ کہیں پر پوسٹنگ پیڈ اوپن کرتے ہیں__ پھر آپ پچھلا ڈیٹا ری اسٹور کرسکتے ہیں
(نوٹ)
جب آپ پوسٹنگ پیڈ پر نیا ڈیٹا انٹر کرتے ہیں تو__ عارضی طورپر سیو ہوجانے والا پرانا ڈیٹا ختم ہوجاتا ہے اور پھر__اُس کی جگہ نیا ڈیٹا سیو ہوجاتا ہے
ڈیئر ممبرز امید ہے کہ آپ سمجھ گئے ہونگے اور اِس سہولت سے زیادہ سے زیادہ فائدہ اُٹھا سکینگے
شکریہ
سلمان احمد
Bookmarks