Show Hidden Files and Folders not working? Show Hidden Files Issue / Problem (due to Virus), Not showing hidden files and folders, xp sp2 not showing hidden files,
دوستوں ونڈوز ایکس پی میں آجکل وائرس کی وجہ ایک مسئلہ دیکھنے میں آتا ہے۔۔ جو کہ
Hidden File and Folders
کے متعلق ہوتا ہے۔۔۔۔۔اس کہ وجہ سے آپ کے کمپیوٹر میں ہیڈن فائلز شو نہیں ہوتی۔۔۔چاہے آپ شو ہیڈن فائلز آن بھی کر لے۔۔۔اس کے حل کے لئے ایک آسان کی رجسٹری فائل میں دے رہا ہوں۔۔۔۔۔۔۔صرف اس کو ڈبل کلک کرکے رجسٹری میں ایڈ کرنا ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ہیڈن فائلز کے ساتھ یہ مسئلہ پھر کبھی نہیں آئےگا۔۔۔۔اگر آپ کے پاس یہ مسئلہ ہے تو اس کو ضرور ٹرائی کریں۔۔۔۔۔۔۔آپ کا مسلہ حل ہو جائےگا۔۔۔۔۔۔۔
آفریدی
Bookmarks