Page 3 of 3 FirstFirst 123
Results 25 to 31 of 31

Thread: آئی ٹی دنیا کی بہتری کے لیے تجاویز

  1. #25
    Join Date
    24 Aug 2013
    Location
    MinwaLi
    Age
    35
    Gender
    Male
    Posts
    6,215
    Threads
    379
    Credits
    10,524
    Thanked
    442

    Default

    آپکی بات سے متفق ہوں
    فورم پہ کافی دنوں سے کوئی کونٹیسٹ نہیں کروایا گیا
    اور فورم پہ ممبرز بھی بہت کم ایکٹیو نظر آتے ہیں
    ٹیم ممبرز کو جو مناسب لگے وہ فورم کی بہتری کیلئے کریں شکریہ
    Never Stop Learning And Growing

  2. #26
    Join Date
    05 Sep 2015
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    3,018
    Threads
    197
    Credits
    15,846
    Thanked
    371

    Default

    Quote Akram Naaz said: View Post
    آپکی بات سے متفق ہوں
    فورم پہ کافی دنوں سے کوئی کونٹیسٹ نہیں کروایا گیا
    اور فورم پہ ممبرز بھی بہت کم ایکٹیو نظر آتے ہیں
    ٹیم ممبرز کو جو مناسب لگے وہ فورم کی بہتری کیلئے کریں شکریہ
    بلکل برو ایسا ہی ہونا چاہئے
    موت ایک بے خبر ساتھی ہے

  3. #27
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,445
    Threads
    421
    Credits
    40,494
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Akram Naaz said: View Post
    آپکی بات سے متفق ہوں
    فورم پہ کافی دنوں سے کوئی کونٹیسٹ نہیں کروایا گیا
    اور فورم پہ ممبرز بھی بہت کم ایکٹیو نظر آتے ہیں
    ٹیم ممبرز کو جو مناسب لگے وہ فورم کی بہتری کیلئے کریں شکریہ
    بہتری کےلئے ہی تو آپ سب دوستوں سے تجاویز مانگی گئی ہیں
    اور آپ سب نے اسی تھریڈ میں اپنی اپنی تجاویز ہی شئیر کرنی ہیں کہ آئی ٹی دنیا فورم کو آئی کے دور کے حساب سے اپنے آپ میں کیا کیا تبدیلوں کی ضرورت ہے
    اگر تھریڈ کی پوسٹ نمبر 1 کو توجہ سے پڑھا جائے تو ساری بات آپ دوستوں کے ساتھ شئیر ہوجاتی ہے
    بس
    آپ سب نے اُسی پوسٹ کی روشنی میں اپنی اپنی تجاویز شئیر کرنی ہیں
    تاکہ
    فورم کو اپ ڈیٹ کیا جاسکے
    جزاک اللہ

  4. #28
    Join Date
    05 Sep 2015
    Location
    @itdunya.com
    Gender
    Male
    Posts
    3,018
    Threads
    197
    Credits
    15,846
    Thanked
    371

    Default

    Quote Haseeb Alamgir said: View Post

    بہتری کےلئے ہی تو آپ سب دوستوں سے تجاویز مانگی گئی ہیں
    اور آپ سب نے اسی تھریڈ میں اپنی اپنی تجاویز ہی شئیر کرنی ہیں کہ آئی ٹی دنیا فورم کو آئی کے دور کے حساب سے اپنے آپ میں کیا کیا تبدیلوں کی ضرورت ہے
    اگر تھریڈ کی پوسٹ نمبر 1 کو توجہ سے پڑھا جائے تو ساری بات آپ دوستوں کے ساتھ شئیر ہوجاتی ہے
    بس
    آپ سب نے اُسی پوسٹ کی روشنی میں اپنی اپنی تجاویز شئیر کرنی ہیں
    تاکہ
    فورم کو اپ ڈیٹ کیا جاسکے
    جزاک اللہ
    برادر جو تجاویز ہمہ سمجھ میں آٸے ہیں ہم نے آپ کو دٸے ہیں امید ہے ان پر جلد کام کیا جاٸے گا

  5. #29
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,445
    Threads
    421
    Credits
    40,494
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Mehtab785 said: View Post

    برادر جو تجاویز ہمہ سمجھ میں آٸے ہیں ہم نے آپ کو دٸے ہیں امید ہے ان پر جلد کام کیا جاٸے گا
    ہاہاہاہاہا
    ارے قبلہ محترم ہمیں نہیں انتظامیہ آئی ٹی دنیا کو
    خوش رہیں
    باقی دوستوں کی تجاویز کا بھی انتظار ہے

  6. #30
    Akhtar170 is offline Advance Member
    Last Online
    29th May 2024 @ 11:11 PM
    Join Date
    12 Oct 2013
    Age
    29
    Gender
    Male
    Posts
    1,031
    Threads
    92
    Credits
    331
    Thanked
    23

    Default

    behtreen idea bro...

  7. #31
    Join Date
    09 Apr 2009
    Location
    KARACHI&
    Gender
    Male
    Posts
    19,445
    Threads
    421
    Credits
    40,494
    Thanked
    1813

    Default

    Quote Akhtar170 said: View Post
    behtreen idea bro...
    اس تھریڈ میں ریپلائی کرنے کا بہت شکریہ
    آپ کے آئیڈیاز کی بھی ضرورت ہے تاکہ اُن کو بھی نئی پالیسی بناتے وقت سامنے رکھا جائے
    انتظار رہے گا آپ کی طرف سے فورم کو مذید بہتر بنانےکے لئے تجاویز کا

Page 3 of 3 FirstFirst 123

Similar Threads

  1. Replies: 24
    Last Post: 22nd July 2016, 12:09 AM
  2. Replies: 106
    Last Post: 23rd March 2016, 05:17 AM
  3. Replies: 5
    Last Post: 1st March 2011, 12:55 AM

Bookmarks

Posting Permissions

  • You may not post new threads
  • You may not post replies
  • You may not post attachments
  • You may not edit your posts
  •