السلام علیکم دوستوں
23
مارچ
2022
آپ سب کو آئی ٹی دنیا ٹیم کی طرف سے یومِ پاکستان کیا خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں
السلام علیکم دوستوں
23
مارچ
2022
آپ سب کو آئی ٹی دنیا ٹیم کی طرف سے یومِ پاکستان کیا خوشیاں بہت بہت مبارک ہوں
دوستوں پاکستان تمام عالم ِاسلام کے لئے اللہ پاک کی طرف سے عطا کردہ ایک تحفہ ہے۔
بحیثیت پاکستانی ہمیں اس بات پہ فخر ہے اور کرنا بھی چاہیے کہ ہم مشکل ترین حالات کے باوجود دنیا کے نقشے پر واحد اسلامی نیوکلیئر پاور کے طور پر موجود ہیں ۔
ضرورت اِس امر کی ہے کہ نوجوان نسل بھی اِس نعمتِ خدا داد کی اہمیت کو سمجھے اور اسکو لازوال بنانے میں اپنا کردار ادا کرے
ایک دین اسلام ہی ہے جس کی جڑ کو پکڑ کر ہم سب یک جان ہوکر اس عظیم وطن کو عظیم سے عظیم تر بنا سکتے ہیں
اللہ پاک ہمارے وطن کی حفاظت فرمائے اور نظر بد سے بچائے
آمین
باقی دوست کہاں ہیں؟
اظہارِ پسندیدگی کا بہت شکریہ
آج اس جگہ کا وزٹ کیا ہے تو کچھ سیٹنیگ کی وجہ سے یہاں شئیرینگ شو نہیں ہو رہی ہے
ان شاء اللہ
شام تک اپ ڈیٹ کر دیا جائے گا
Bookmarks