السلام علیکم دوستوں
آپ میں سے کون کون یہ کام
Adobe Premier Pro
میں سیکھنا چاہتا ہے مووی کی شکل میں
تفصیل کے لئے دیے گئے لنک پر کلک کریں
https://drive.google.com/file/d/1aBq...usp=drive_link
السلام علیکم دوستوں
آپ میں سے کون کون یہ کام
Adobe Premier Pro
میں سیکھنا چاہتا ہے مووی کی شکل میں
تفصیل کے لئے دیے گئے لنک پر کلک کریں
https://drive.google.com/file/d/1aBq...usp=drive_link
ارے واہ یہاں تو سب ہی ہماری ریپلائی کے انتظار میں ہیں
آپ سب کی بھی ریپلائی کا انتظار ہے
زبردست برادر
بہت اچھا سلسلہ شروع کیا ہے
اللہ پاک کامیاب کرے
ہم تو ہیں موبائل یوزر
Never Stop Learning And Growing
وعلیکم السلام جناب کون بدبخت سیکھنا نہیں چاہے گا
pythone
کی سمجھ نہیں آئی مگر اُمید ہے ایڈیوب سمجھ آ جائے گا
انتظار رہے گا کورس کا
(معافی بار بار اعتبار ایک بار)
آپ کی فرمائش پوری کر دی گئی ہے
اس جگہ کا وزٹ کریں
https://www.itdunya.com/showthread.p...in-Premier-Pro
آپ کے پاس کم سے کم کس کنفیگریشن کا سسٹم ہونا چاہے اس سوفٹ وئیر کے لئے
https://helpx.adobe.com/premiere-pro...uirements.html
Bookmarks