v.nice info
v.nice info
Thanks bro nice sharing
Nice ... ......Sharing ......._____Thanks
nice g..
FDISK
کی کمانڈ سے بیڈ سیکٹرز درست نہیں ہوتے ہیں
-۔--۔
بیڈ سیکٹرز کی اقسام ہوتی ہیں کچھ ہارڈ ڈیسک کو فارمیٹ کرنے سے درست ہو جاتے ہیں
پر کچھ نہیں اس لئے بیڈ سیکٹرز کو دوست کرنے کے الگ سے سوفٹ وئیر ز ہوتے ہیں وہ استعمال کیے جائیں تو زیادہ بہتر ہوگا
بیڈ سیکٹر ریمو کرنے کے لئے سافٹ ویئر مل جائے گا گوگل پر سرچ کریں اور مارکیٹ سے بھی ملتے ہیں کسی کمپیوٹر شاپ سے معلوم کریں
تھر یڈ کو پڑھ کر ریپلائی دینا اچھی بات ہوتی ہے
قبلہ کہاں ہیں آپ کوئی شئیرینگ نہیں ہو رہی آپ کی طرف سے
ہم سب کو انتظار ہے
Bookmarks