السلام علیکم
آج پھر حاضر ہے ایک خوبصورت غزل کے ساتھ
آپ سب کی ریپلائی کا انتظار رہے گا
السلام علیکم
آج پھر حاضر ہے ایک خوبصورت غزل کے ساتھ
آپ سب کی ریپلائی کا انتظار رہے گا
Never Stop Learning And Growing
اس بات میں کوئی شک نہیں کہ
وہ عشق کرے گا مگر دیکھ بھال کے
کیا بات ہے آپ کی پسند کی
بہت خوب
Zabardast
بیٹھے ہیں چین سے کہیں جانا تو ہے نہیں
ہم بے گھروں کا کوئی ٹھکانا تو ہے نہیں
تم بھی ہو بیتے وقت کے مانند ہو بہو
تم نے بھی یاد آنا ہے آنا تو ہے نہیں
عہدِ وفا سے کس لیئے خائف ہو میری جان
کر لو کہ تم نے عہد نبھانا تو ہے نہیں
-----------------
بہت ہی خوبصورت غزل ہے
اپ تو بہت خوش قسمت ہے کہ آرام سے بیٹھے ہو
چلو اچھی بات ہے
اپ کا بہت شکریہ آکرم ناز
Bookmarks