السلام علیکم۔ میں جب ان پیج سے یونیکوڈ میں کوئی فائل کنورٹ کرنے کی کوشش کرتا ہوں تو عجیب طرح کی لکھائی نظر آتی ہے۔ خواہ آن لائن ھو یا بذریعہ سافٹ وئیر۔ جب سسٹم ری سٹارٹ کرتا ہوں تو پھر ایک دو فائلز ٹھیک کنورٹ ھو جاتی ہیں۔ بعض میں وہی پرابلم پھر شروع ۔۔ کوئی صاحب اس مسئلے کا حل بتا سکتے ہیں۔ ونڈوز 10 اور 11 دونوں میں یہ مسئلہ ھے۔ تفصیل اٹیچ ھے
ادریس چودھری
Bookmarks