اسلام علکیم دوستو!
آج کا یہ تھریڈ ہمارے فورم کے ایک دیرینہ ممبر کے نام ہے جن کی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے مینجمنٹ نے ان کو وی آئی پی کا رینک دیاہے۔۔ میری جانب سے ان کو بہت بہت مبارک قبول ہو
Akram Naaz
اسلام علکیم دوستو!
آج کا یہ تھریڈ ہمارے فورم کے ایک دیرینہ ممبر کے نام ہے جن کی کارکردگی کو دیکھتے ہوئے مینجمنٹ نے ان کو وی آئی پی کا رینک دیاہے۔۔ میری جانب سے ان کو بہت بہت مبارک قبول ہو
Akram Naaz
Baazigar
- - - Updated - - -
Shaheen Latif
This is Just a Painting !
وعلیکم السلام برادر
بہت اچھا لگا کہ آپ کے محترم ممبر اکرم ناز برادر کے
وی آئی پی
بننے پر یہ تھریڈ بنایا تاکہ ہم سب ہی برادر کو
خوش آمدید
کہنے کے ساتھ ساتھ
مبارک باد
بھی دیں
اکرم ناز برادر
کو ہماری جانب سے وی آئی پی رینک ملنے پر بہت بہت مبارک باد قبول ہو
-۔-۔-۔
ذیل کےیہ تھریڈ زبرادر کے لئے مفید رہے گے
https://www.itdunya.com/showthread.p...-This-Section-!
https://www.itdunya.com/showthread.p...B%26%231722%3B
معزرت آج لیٹ آن لائن ہوا ہوں
آپ سبھی سے گزارش ہے میری بیٹی بیمار ہے اللہ پاک صحتئو تندرستی عطا فرمائے آمین
Bookmarks