malateef said:
اچھی پوسٹ ہے۔ آجکل سمارٹ دور ہے اور کئی ایسی چیزیں مارکیٹ میں آچکی ہیں جن کی بناء پر گھر کو سمارٹ ہوم کے طور پر لیا جارہا ہے۔ مثلا یہی سمارٹ مرر ہی لے لیں ۔ اب اس میں کئی فیچر اور معلومات ہوتی ہیں۔ دیگر یہ کہ آپ موبائل اس سے کنکٹ کرسکتے ہیں۔
یہ آئینے اب آن لائن دستیاب ہیں ، مثلا آپ علی ایکسپریس ڈاٹ کوم پر وزٹ کریں تو آپکو کئی طرح کے سمارٹ مرر ملیں گے ۔
اظہارِ پسندیدگی کا بہت شکریہ
تحریر گزار علی ایکسپرس کاایفیلیٹیڈ ممبر ہے اور
csd4u .ga
پر کام کر رہا ہے
اس کو بھی اپنی پروڈیکٹ میں شامل کر لیتا ہوں
وزٹ کر کے بتائیں آپ کو سائٹ کیسی لگی
Bookmarks