اگر ایسا کیا ہوتا مراد
ہائیڈ
والی بات پر توجہ دی ہوتی تو کہانی ۔۔۔۔ناول ۔۔۔کی شکل نا اختیار کرتی
پر
اچھا لگا
اگر ایسا کیا ہوتا مراد
ہائیڈ
والی بات پر توجہ دی ہوتی تو کہانی ۔۔۔۔ناول ۔۔۔کی شکل نا اختیار کرتی
پر
اچھا لگا
چلیں اب اسی خوشی میں نیا کام جو سیکھایا گیا ہے اسی سیکشن میں
اس کی مشق کریں
اور
پھر ہم تم ہونگے ساون ہوگا
باقی دوست بھی اپنی شئیرینگ اس حوالے سے کر سکتے ہیں
Mashallah g bohat achi sharing ki hai aap na iss sa bohat sa logu ko faida hoga...
بہترین بھائی جان۔
ایک آسان طریقہ میرے پاس بھی ہے۔ اجازت ہو تو شئیر کرتا ہوں۔
آپ اپنا ٹیکسٹ لکھنے کے بعداُس کے اوپر اپنی تصاویر کو لگا لیں
جس طرح نیچے دکھایا
ابھ لئیرز میں جا کر جو جو بھی لئیر تصویر والی ہے اُس کو سلیکٹ کریں اور
Ctrl + E
پریس کریں۔ وہ تینو لئیرز ایک ہی بن جائیں گی۔
اور ٹیکسٹ والی لئیر پر جاکر
Ctrl + Left click
کریں۔ یہ آپ نے دھیان سے لئیر پر وہاں کرنا ہے جہاں
T
لکھا ہوا ہے۔
آپ دیکھیں گے آپ کی ٹیکسٹ کی لئیر کی سلیکشن بن جائے گی۔
Ctrl + Shift+I
پریس کریں گے تو سلیکشن انورس ہوجائے گی۔
انورس مطلب جو چیز پہلے سیلکٹ تھی اُس کے علاوہ باقی سارا سلیکٹ ہوجائے گا
ابھ امیج والی لئیر کو سلیکٹ کریں اور
DELETE
بٹن پریس کر دیں
رزلٹ آپ کے سامنے ہوگا۔
بہت خوب برادر
کیا بات ہے آپ کی آپ نے بہت اچھے طریقے سے اپنا علم ہم سب کے ساتھ شئیر کیا
سیانے کہتے ہیں کہ ایک سے بھلے دو
اب دوستوں کے پاس دونوں طریقے آگے ہیں جس کا جو دل چاہے وہ استعمال کرے
-۔-۔-۔
آپ کے شہر کوئی دس دن رہے آپ کو یاد بھی کیا بمعہ لسی کے
اُس شاپ پر بھی گئے جہاں آپ کے ساتھ فالودہ کھایا تھا
ہاہاہا
-۔-۔-۔
آج کل کیا مصروفیات ہیں؟ کچھ وقت فورم کے لئے بھی نکالیں ہم سب آپ کو مس کرتے ہیں
Nice sir
Bookmarks