Token - Queue Management System || Download Software ||✔✔
Download: https://www.mediafire.com/file/tslq9...ystem.zip/file
اسلام علیکم دوستو ! امید ہے آپ سب خیریت سے ہوں گے ۔آج جو سوفٹ وئیر آپ کے لئے لایا ہوں اس کی مدد سے آپ ہوسپیٹل ،ڈاکٹرز کلینک ،کسی بھی اورگنائزیشن میں ٹوکن نمبر ایشو کر سکتے ہیں۔اور اپنی باری سے چیک اپ یا اپنا کام باری سے کر سکتے ہیں۔جس سے آپ لوگوں کو ترتیب وائس چیک اپ یا لائن میں لگا سکتے ہیں.
Bookmarks