ایکسس 2016 میں ٹیبلز اور فیلڈز کیسے بنائے جاتے ہیں ؟ اور اُن کی پراپرٹیز کیسے سیٹ کی جاتی ہیں؟
ایکسس 2016 میں ٹیبلز اور فیلڈز کیسے بنائے جاتے ہیں ؟ اور اُن کی پراپرٹیز کیسے سیٹ کی جاتی ہیں؟
This is Just a Painting !
آج دوسری کلا س بھی دیکھ لی ہے
جزاک اللہ
بہت معلوماتی کلا س رہی
جو جو سوالات زہن میں ابھرتے رہے اُن کے جوابات بھی آپ کی طرف سے ملتے رہے
اگلی کلا س کا انتظار رہے گا
-۔-۔-
اگلی کلاس میں پچھلی کلاس کا لنک ایڈ کر دیا کریں
تاکہ
نئے آنے والے ممبر کوتلا ش نہیں کرنا پڑے
جہاں تک بات ہے فیڈ بیک کی تو اس کی فکر نہیں کرنی ہے
ہم خود
ایک ماہ کے لئے پنجاب کے وزٹ پر ہونگے بروز ہفتے سے
ا س لئے فورم پر نہیں آ سکیں گے
پر
ایکسس کوایک بار پھرسے سیکھنا ہے خاص طور پر کوڈینگ
اس لئے کلاس کا انتظار رہے گا
انشااللہ آج ہی نئی کلاس اپ لوڈ کر رہا ہوں۔۔۔
عمر کو آٹو اپ ڈیٹ کرنے والا فارمولا بھی شئیر کیجیے گا
Bookmarks