Shaheen Latif said:
وعلیکم السلام
حسیب بھائی بہتر ہوتا اگر آپ ساتھ ساتھ کمانڈز لکھنے کا سکرین شاٹ بھی اٹیچ کرتے جاتے۔
اس طرح ممبران کو مزید آسانی ہو گی۔
ریپلائی کرنے کا بہت شکریہ
-۔-۔-۔-
جی کلاس 6 میں جو انگریزی میں لائنز لکھی ہوئی ہے وہ اُسی طرح سے لکھنی ہیں
مسلہ یہ ہے کہ ہر ہر بندے جہاں دل چاہے ان کمانڈز کو لکھے
یعنی
نوٹ پیڈ میں۔۔۔ڈوز ایڈیٹر میں لکھے ۔۔۔۔پائتھن کے شیل میں لکھے
اور اُس کو ڈ کو استعمال کر سکتا ہے
تو بندہ کس کس کا اسکرین شارٹ دے گا
خیر
اب جو کلاس آنے والی ہے اُسے پڑھے کر آپ کا گلا دور ہوجائےگا
ان شاء اللہ
Bookmarks