salam brothers
how can i solve this issue from my labtop windows 7
salam brothers
how can i solve this issue from my labtop windows 7
السلام علیکم۔ آپ کی وینڈوز میں مائیکروسافٹ ویژول سی ++ انسٹال ہے؟ چیک کری ں اگر انسٹال ہے تو کونسا ورژن ہے؟ اور اگر انسٹال نہیں ہے تو یہ انسٹال کریں۔ امید ہے آپ کا یہ مسئلہ حل ہوجائیگا۔ انشاءاللہ
Microsoft Visual C++ Redistributable, which version?
یہ آپ اس لنک سے ڈاؤن لوڈ کرسکتے ہیں۔
Download Microsoft Visual C++ 2015 Redistributable Update 3 RC from Official Microsoft Download Center
thanks brother
Bookmarks