السلام علیکم ۔ آج ایک نئے موضوع کے ساتھ حاضر ہوا ہوں امید ہے کہ آپ اسے پسند کریں گے اور اپنا فیڈ بیک ضرور دیں گے۔
السلام علیکم ۔ آج ایک نئے موضوع کے ساتھ حاضر ہوا ہوں امید ہے کہ آپ اسے پسند کریں گے اور اپنا فیڈ بیک ضرور دیں گے۔
وعلیکم السلام برادر
لو جی کیا بات ہے سمندر ہمارے پاس تھا اور پیاسےرہے
کافی دنوں سے اس حوالے سے کچھ معلومات درکار تھیں اور پلان کیے بیٹھا تھا کہ اس حوالے سے آگاہی حاصل کروں
پر
آج آپ کے یاد کرانے پر اس تھریڈ کی طرف آیا ہوں دیکھ کرزہن کو سکون پہنچا اور آسانی محسوس ہوئی
گو کہ اس کو تفصیل سے پڑھونگا پر یہ یقین ہے کہ یہ قیمتی تھریڈ کم سےکم میرے لئے تو نہایت ہے معلوماتی رہے گا
-۔-۔-۔-
اس کے علاوہ مجھے کمپیوٹر کی دیگر پوسٹ کے حوالے سے بھی آگاہی درکار ہے
جو کہ اب نئی آنے والی ڈیوائس کو تیزی سے رن کرنے میں مدد گار ہونگی
ہمارے ساتھ یہ قیمتی تھریڈ شئیر کرنے کا بہت شکریہ
Last edited by Haseeb Alamgir; 8th July 2021 at 10:58 AM.
zabardast
میں صرف اتنا تصور کرسکتا ہوں کہ اس میں کتنی تحقیق ہوئی ہے۔ مجھے آپ کی تحریری صلاحیتیں پسند ہیں کیوں کہ اس سے سفر میں شامل ہونے کا احساس ہوتا ہے۔ قیمتی نوٹوں کے لئے آپ کا شکریہ۔ میں خود ہی اپنی پوسٹ سے لطف اندوز ہوں۔ اس مخصوص مرکز کے اندر اور اس کے باہر ایک بھی بیانیہ حاصل کرنا قابل احترام ہوگا اور اس کا امکان عام طور پر علم ہو گا۔
Ap ne USB device k bary ma Kafi achi information di... thanks for sharing
Check the Latest PC Softwares.
Bookmarks