Shaheen Latif said:
[FONT="]آئی ٹی دُنیا کے پیارے ممبران آج آپ کے لیے ایک بہت دلچسپ تھریڈ کے ساتھ حاضر ہوا ہوں۔
اس میں میں آپ کو بتاوں گا کہ کس طرح آپ اپنے سسٹم کی مکمل انفارمیشن دیکھ سکتے ہیں۔
ویسے تو مائی کمپیوٹر پر رائٹ کلک کر کے اس کی پراپرٹی کو چیک کر سکتے ہیں لیکن اس میں
پوری انفارمیشن نہیں ملتی۔
تو سب سے پہلے آپ ونڈوز کی + آر کو پریس کر لیں۔
اب جو ونڈو کھلے اُس میں اس سکرین شاٹ کے مطابق لکھیں اور اینٹر دبا دیں۔
[/FONT]
اب آپ کے سامنے یہ ونڈو کھل جائے گی جس میں آپ کے سسٹم کی تمام معلومات
آپ دیکھ سکتے ہیں۔ بس اوپر والے ٹیب کو دباتے جایئں یا نیکسٹ پر کلک کرتے جایئں۔
[FONT="]
[/FONT]
[/FONT]
بہت خوب جناب
آپنے کمپوٹر سسٹم کی مکمل انفارمیشن معلوم کرنے کے بارے
میں بہت ہی مفید اور شاندار معلومات ہمارے ساتھ شئیر کی ہے
اس سے پہلے اس کے بارے میں مجھے اس کی معلومات نہیں تھی
لیکن آج پتہ چلا ہے کہ کس طرح آپنے کمپوٹر کے بارے میں ساری معلومات حاصل کرنی ہے
شاندار تھریڈ کے اشتراک کرنے پر میں آپ کا بہت شکرگزار ہوں
آپ کا بہت بہت شکریہ
Bookmarks