السلام علیکم امید ہے اپ سب خیریت سے ہونگے۔
اج میں اپ سب کیلئے ائی ایم او کا لیٹیسٹ بیٹھا پرو کا سائن ورجن لایا ہو۔ باقی اپ سب جانتے ہونگے کہ ائی ایم او سے ہم اپنے دوستوں کو فری کالز اور ایس ایم ایس انٹرنیٹ کونٹیکٹ سے کرتے ہیں۔ تو سب سے پہلے پرانا والا ائی ایم ماڈل انسٹال کریں اور اس کے بعد یہ ورجن انسٹال کرکے کلئے وائس میں اپنے دوستوں سے بات کرے۔
یہاں سے ڈاونلوڈ کریں
Bookmarks