وعلیکم السلام
جہاں تک میں نے جی میل آئی ڈی اینڈرائیڈ موبائل سے جو سمجھا ہے وہ یہ اس ڈیٹا سے گوگل بہت فائدہ اٹھا رہا ہے اور جو ہم پلے اسٹور سے فری ایپس ڈونلوڈ کرتے ہیں اصل میں وہ فری نہیں اس کے بدلے ہم گوگل کو بہت قیمتی ڈیٹا دے رہے ہوتے ہیں
Sent from my SM-A107F using Tapatalk
وہ کس طرح اس بات کی بھی وضاحت فرما دیں ہم بھی بھی جان کر اچھا لگے گا
یہ ٹائم کہاں سے اور کس حساب سے ملتاہے ہمارے ساتھ بھی یہ ضرور شئیر کرنا
-۔-۔۔-
بہت اچھا فیصلہ ہے تھریڈ بنانے کا
انتظار رہے گا
سر جی جب سے یہ موبائل رئپیرنگ کی دنیا میں قدم رکھا ہے تب سے ٹائیم کی کمی ہوگئی ہے
یہ ملتا نہیں ہے یہ پتہ نہیں کہاں سے آتا ہے اور کہاں چلاجاتا ہے
یم وہیں کے وہیں رہ جاتے ہیں
سر جی جب سے یہ موبائل رئپیرنگ کی دنیا میں قدم رکھا ہے تب سے ٹائیم کی کمی ہوگئی ہے
یہ ملتا نہیں ہے یہ پتہ نہیں کہاں سے آتا ہے اور کہاں چلاجاتا ہے
یم وہیں کے وہیں رہ جاتے ہیں
Bookmarks