nice dear
Mashallah Zabardast
Wah kia baat hy
Malik Best in the World
جی میل آکاونٹ کے بارے میں بہت ہی
معلوماتی تھریڈ ہمارے ساتھ شئیر کیا ہے
آپ کا بہت بہت شکریہ
good
ایک دفعہ ہماری جی میل کی آئی ڈی ہیک ہو گئی تھی
پھر اس کے بعد کیا ہوا وہ ہم ابھی تک سمجھنے کی کوشش کر رہے ہیں۔
good dear
سر جی
جی میل کی آئی ڈی سے کیا مراد ہے اس کی وضاحت فرما دیں
وعلیکم السلام
جہاں تک میں نے جی میل آئی ڈی اینڈرائیڈ موبائل سے جو سمجھا ہے وہ یہ اس ڈیٹا سے گوگل بہت فائدہ اٹھا رہا ہے اور جو ہم پلے اسٹور سے فری ایپس ڈونلوڈ کرتے ہیں اصل میں وہ فری نہیں اس کے بدلے ہم گوگل کو بہت قیمتی ڈیٹا دے رہے ہوتے ہیں
Sent from my SM-A107F using Tapatalk
(معافی بار بار اعتبار ایک بار)
بہت ہی زبردست واہ
کمال کا پوسٹ کیا ہے اپ نے جناب۔
اپ کابے حد شکریہ
Bookmarks