دراصل یہ لوگ سائنس دانوں کی اندھا دھند پیروی کرتے ہیں
..........
اور سب کی نہیں بلکہ اپنی مرضی کر چُنے ہوئے سائنسدان
...............
جب سر فرانسس بیکن نے کہا تھا
Code:
Little knowledge of Science makes a man an Atheist but Complete knowledge of Science
makes a man beleiver in One God"
(Sir Francia Beacon)
تب یہ کہتے ہیں یہ اُنکے زاتی خیالات تھے اور جب
Darwin Theory
آئی تھی تب وہ خیالات کہاں سے آئے تھے
..............
سائنسدانوں کی ہر سائنٹیفک لا پہلے زاتی خیال ہی ہوتا ہے جو کہ تھیوری بن جاتا ہے اور آخرمیں ثابت ہونے کے بعد قانون بن جاتا ہے
..............
یہ لوگ اصل میں خُد کو ہی نہیں جانتے
.........
شکریہ
Bookmarks