اسلام علیکم
کسی سے نفرت یا کسی کا برا سوچکر شائد هم اپنی انا کی
تسکین تو کر سکتے ہیں
مگریقین جانیۓ
اس سے ہمارے اندر کا انسان
کبھی خوش نہیں رہ پائےگا، اسلیۓ اپنےاردگردصرف محبتیں بانٹیں.
خوش رہیں خوشیاں بانٹیں
شاد آباد رہے سدا پاکستان.
Good MoRnInG)SF JAN
Bookmarks