السلام علیکم
کیسے ہیں آپ سب
امید ہے سب ٹھیک ہوں گے
آپ سب کے لئے لایا ہو ایک ایسی ویڈیو جو آپکو ضرور پسند آئے گی
This is a Motivational Video
السلام علیکم
کیسے ہیں آپ سب
امید ہے سب ٹھیک ہوں گے
آپ سب کے لئے لایا ہو ایک ایسی ویڈیو جو آپکو ضرور پسند آئے گی
This is a Motivational Video
Last edited by Ammar G; 25th September 2019 at 07:42 AM. Reason: Embedded Video with Link
اے اللہ مجھے ایسا بنا دے کہ تجھے پسند آ جاؤں
وعلیکم السلام برادر
آپ کی یہ بات کہ
آپ سب کے لئے لایا ہو ایک ایسی ویڈیو جو آپکو ضرور پسند آئے گی
تو
یہ ویڈیو تو ہم کو پہلے سے ہی پسند تھی اور ابھی بھی ہے
کوئی
تین مرتبہ تو دیکھ چکا ہوں اچھا کلیپ منتخب کیا ہے آپ نے
اب یہ مت کہنا کہ آپ کا یہ مطلب نہیں تھا کہ ہم اس مووی کی تعارف کریں
ٹھیک ہے ہم بھی سمجھ گئے ہیں اس لئے فکر ناٹ
اس مووی پر لکھی تحریر بھی پڑھ لی ہے اور گوگل ٹرانسلیٹ کی مدد سے سمجھنے کی کوشش بھی کی
ہاہاہاہا
اسی طرح پیاری پیاری اور قیمتی معلوما ت ہمارے ساتھ شئیر کرتے رہیے گا
بہت بہت شکریہ پسند فرمانے کے لئے
مووی تو
Ninja Assassins 2009
ہے یہ
اور یہ مووی مجھے اچھی لگتی ہے تو میں نے سوچا کے موبائل سے ہی ایڈٹ کر کے پوسٹ کر دوں
یہ فلمورا گو موبائل ایپ میں بنی ہے
اگر وہ ایپ یہاں پوسٹ نہیں تو اُسکا بھی تھریڈ بنا دیتا ہوں
اور وہ یوٹیوب والا تھریڈ بھی موبائل سے ی پوسٹ کیا تھا اس لئے کوئی سکرین شاٹ نہیں اُس میں
شکریہ
تم تو بڑے ماسٹر پیس ہو ہاہاہاہاہا سیل فون سے اتنا اچھا کام کرتے ہوتو
پی سی پر کیا قیامت ڈھاؤ گے
-۔-۔-۔
ساری توجہ اب کورس پر رکھو
خیال ہے کہ 10 سے 15 تھریڈز میں یہ کورس مکمل ہوجائے گا
پھر باقی بعد میں
تمھارے اور میرے خیال کتنے ملتےہیں۔۔۔۔جی ضرور
Bookmarks