السلام و علیکم
میں StarSat SR2000 HD Hyper استعمال کر رہا ہوں۔ اس میں جب میں یو ٹیوب کی پلے لسٹ میں سے کوئی ویڈیو پلے کرتا ہوں تو وہ پلے ہو جاتی ہے۔ لیکن جب کوئی ویڈیو سرچ کرنے کے بعد پلے کرتا ہوں تو وہ نہیں ہوتا۔
Plz help

یہ یوٹیوب کا اپلیکشن کا مسئلہ ہوگا آپ اپلیکشن کو پھر سے انسٹال کر کے دیکھ لو
وقت کی تلاش
Update karo aap update option me jao ge to neche youtube update hogi oper reciver ki update hogi aur niche youtube update hogi
Update kro youtube app
chl jaygi bhaia
Bhai jan es mai softwear ka masla arha ho ga kiyu kay zayda tarh software aisye atye haib jis pay humain ye masla a sakta hai tu hamesha kosesh karain kay software uodate karain theak ho jaye ga
Bookmarks