آئی ٹی دنیا میں خوش آمدید
EID Ul AZHA WITH ITDUNYA.COM
آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے ڈیئر ممبرز
آپ لوگوں میں سے جو لوگ اِس بار قربانی کا ارادہ رکھتے ہیں وہ اِس بار
کیا
لارہے
ہیں
گائے
بکرا
یا
اونٹ
وغیرہ وغیرہ
عید الاضحی منائیں آئی ٹی دنیا ڈاٹ کام کے ساتھ اور یہاں شیئر کریں ممبرز کے ساتھ کہ آپ اِس بار قربانی کے لئے کیا لارہے ہیں، عیدالضحی کا دن کیسے گزارتے ہیں اور اپنے حوالے سے عیدالضحی کے کچھ یادگار لمحات کو بھی ہم سے شیئر کریں، اور جو ممبرز اپنے قربانی کے جانور خریدلیں تو یہاں اُس حوالے سے شیئر کریں اور بہتر ہے کہ اُس کی قیمت بھی بتائیں تاکہ سب کو قیمتوں کا بھی اندازہ ہوسکے
شکریہ
Bookmarks