leezuka389 said:
السلام علیکم
میں
تمام ونر رینک جیتنے والوں کو
دل کے گہرائیوں سے مبارک باد پیش کرتا ہوں
میں محترم سلمان بھائی کا بھی بے حد مشکور ہوں
جہنوں نے ایک خوبصورت کرکٹ ورلڈ کپ کانٹیسٹ کا اھتمام کیا
وعلیکم السلام
برادر آپ نے اپنے دوسرے ونرز کو بھی مبارکباد پیش کی اور کانٹیسٹ کو بھی تعریفی الفاظ کے ساتھ پسند کیا، اس کے لئے آپ کا بہت شکریہ
آپ فورم پر اپنے اچھے کام اردو رسم الخط میں جاری رکھیں تاکہ فورم پر مزید کامیابی حاصل کرسکیں
Bookmarks