One Vision One Standard
ہماری جانب سے بھی برادر
*Roghan5*
کو دلی مبارک باد قبول ہو
آپ کی سالگرہ کے اس موقع پر
جب کیک کھاؤ تو اس تھریڈ میں پوسٹ کرنے والوں کو بھی یاد رکھنا
چلو ایک چھوٹا سا فیور دیتے ہیں
چاہو
تو تھریڈ تشکیل کرنے والے کو بھولنے کی اجازت ہے
ہاہاہاہا
[CENTER][RIGHT][LEFT]یہ مفت ایپلی کیشن بچوں کو پڑھنا سکھاتی ہے۔
اس ایپلی کیشن کو گوگل کے ایریا 120 انکوبیٹر فار ایمپلائز نے ڈیزائن کیا ہے۔ اس ایپلی کیشن میں بچوں کے لیے 2000 سے زیادہ کتابیں ہیں۔ان کتابوں کو موضوعات اور پڑھائی کےدرجوں کے لحاظ سےمختلف زمروں میں تقسیم کیا گیا ہے۔ یہ ایپلی کیشن بچوں کی پڑھائی سنتی ہے اور جہاں ضرورت ہو اُن کے تلفظ کو درست کراتی ہے۔
ریوٹ کی اینڈروئیڈ ایپلی کیشن بلند آواز سے پڑھنے پر بچوں کی حوصلہ افزائی کرتی ہے، غلطی پر انہیں اشارے دیتی ہے، درست تلفظ بتاتی ہے اور جب بچے درست پڑھنے لگے تو انہیں اگلے سبق پر لے جاتی ہے۔
یہ فیچر اینڈروئیڈ ایپ میں چند کتابوں میں ہی دستیاب ہے۔
جلد ہی اسے آئی او ایس ایپ میں بھی پیش کر دیا جائے گا۔ کمپنی مستقبل میں ایپلی کیشن میں مزید کتابیں بھی شامل کرے گی۔ Free App Name Rivet
HappY Birthdayy
ڈیئر آپ نے محنت کی اور آئی ٹی دنیا پر معلومات پنہچائی،اس کے لئے تو آپکا شکریہ مگر ضرورت صرف اِس بات کی ہے کہ یہ بات اُس فورم پر پوسٹ کریں جو فورم اسکے لئے مخصوص ہے اور ذیادہ سے ذیادہ لوگ اسے پڑھ سکیں گے کیونکہ وہ فورم ایسی معلومات کے لئے مخصوص ہے،
آپ اسے اِس فورم پر پوسٹ کیجیئے
آپ یہاں کلک کیجیے
یا اِس فورم پر پوسٹ کردیں
یہاں کلک کریں
اور عنوان آپ چاہیں تو یہ دیدیں
Electronic Education for Children
NICE SHARING ITS AMAZING APPRECIATED*
any site link is not allowed in signatures.
Happy Birthday
mubarka ho
Happy Birthday
salgirah mubarak
Bookmarks