فضائلِ رمضان کریم و احکامِ روزہ
آپ سب کو رمضان بہت مبارک ہو
*فضائلِ رمضان*
*فضائلِ روزہ*
*روزے کے زبردست جسمانی فوائد*
*احکامِ روزہ*
*افطار کا بیان*
فضائل رمضان
فضائل روزہ
فضائلِ رمضان کریم و احکامِ روزہ
آپ سب کو رمضان بہت مبارک ہو
*فضائلِ رمضان*
*فضائلِ روزہ*
*روزے کے زبردست جسمانی فوائد*
*احکامِ روزہ*
*افطار کا بیان*
فضائل رمضان
فضائل روزہ
Last edited by Salmanssss; 7th May 2019 at 02:40 PM. Reason: Adding the icon
One Vision One Standard
روزے کے زبردست جسمانی فوائد
روزے کے احکام
افطار کا بیان
اس تھریڈ میں کتاب فیضانِ رمضان سے مدد لی گئی ہے جس کے مؤلّف شیخِ طریقت، امیرِ اَہلِ سُنّت، بانیِ دعوتِ اسلامی حضرت علّامہ مولانا ابوبلال محمد الیاس عطّاؔر قادِری رضوی دامت برکاتہم العالیہ ہیں
بہت خوب
Ramazan Mubarak to all.
جزاک اللّٰہ
رمضانِ کریم کی فضیلت
ہر شب ساٹھ ہزار کی بخشش
حضرتِ سَیِدُنا عبدُ اللہ ابنِ مسعود رَضِیَ اللہُ تَعَالٰی عَنْہُ سے روایت ہے کہ شہنشاہ ِذیشان، مکی مَدَنی سلطان،رحمت عالمیان، محبوبِ رحمٰن صَلَّی اللہُ تَعَالٰی عَلَیْہِ وَاٰلِہٖ وَسَلَّمَ کا فرمانِ رَحمت نشان ہے: ’’رَمضان شریف کی ہرشب آسمانوں میں صبح صادِق تک ایک منادِی (یعنی اعلان کرنے والافرشتہ)یہ ندا (اعلان) کرتا ہے:اے بھلائی طلب کرنے والے! ارادہ پختہ کر لے اور خوش ہوجا، اور اے برائی کا ارادہ رکھنے والے !برائی سے باز آجا۔ ہے کوئی مغفرت کا طلب گار! کہ اُس کی طلب پوری کی جائے ۔ ہے کوئی توبہ کرنے والا!کہ اُس کی توبہ قبول کی جائے ۔ ہے کوئی دُعامانگنے والا!کہ اُس کی دُعا قبول کی جائے۔ہے کوئی سائل! کہ اُس کا سوال پورا کیا جائے۔ اللہ تَعَالٰی رَمَضانُ الْمبارَک کی ہرشب میں اِفطار کے وَقت ساٹھ ہزار گناہ گاروں کو دوزخ سے آزاد فرمادیتا ہے اور عید کے دِن سارے مہینے کے برابر گناہ گاروں کی بخشش کی جاتی ہے’’۔
( شُعَبُ الْاِیمان، ج۳،ص۳۰۴،حدیث۳۶۰۶ )
موت ایک بے خبر ساتھی ہے
Bookmarks