شکریہ عدیل بھائی
چلیں جی تین ماہ اور سہی ۔کیا اسی وجہ سےویر ی فائی کوڈ میرے پاس نہیں پہنچ رہا۔؟
شکریہ عدیل بھائی
چلیں جی تین ماہ اور سہی ۔کیا اسی وجہ سےویر ی فائی کوڈ میرے پاس نہیں پہنچ رہا۔؟
استاد سب سے بڑا شاگرد ہوتاہے۔
nice info
یکم اپریل کو کورس شروع ہو چکا ہے
کون کون دوست یہ کورس کر رہا ہے
اپنا اپنا تجربہ شئیر کرے
اگرہماری کوئی ضرورت محسوس کرے تو ہم حاضر ہیں
Wow, its very good step of government of Pakistan.
wow
آپ دوستوں کی دعا سے میں نے دو امتحان دے دیے ہیں
ایک میں 10میں سے 9 نمبر آئے ہیں اور دوسرے میں 10میں سے 10 نمبر ز حاصل کیے ہیں
تیسرا اور چوتھا امتحان بھی دے چکا ہوں نتیجہ ابھی نہیں آیا ہے۔
باقی
اور کون کون دوست یہ امتحان دے رہا ہے
یا
یہاں سے سیکھ رہا ہے ؟ سبجیکٹ کیا کیا رکھے ہیں
میں نے تو فری لانسینگ اور گرافیکٹ ڈیزائن کا رکھا ہے
کیونکہ ایک وقت میں صرف دو کورس کیے جا سکتےہیں
بہت خوب
xcelnt website
لیں جی اب تو پہلا کورس اپنے اختتام کو ہے
تحریر گزار نے6 پیپر ابھی تک دے دیے ہیں
چار کا نتیجہ آچکا ہے
ایک میں 10میں سے 9 اور باقی تین میں 10 میں سے 10 نمبر حاصل کیے ہیں
آپ میں سے کسی نے یہ بات تحریر نہیں کی کہ کیا کوئی یہ کورس کر بھی رہا ہے
یا
صرف پڑھ ہی رہا ہے اس حوالے سے
خیر
اگلی کلاسس یکم جولائی سے شروع ہونے والی ہیں
یا
شاید رجسٹریشن شروع ہو چکا ہے
ویب سائٹ پر جا کر چیک کر لیں میں صبح چیک کر کے بتا دونگا
بہت بہت شکریہ بھائی جان
یہ آگاہی شئیر کی جاتی ہے کہ اگلا بیج یکم جولائی سے شروع ہو رہا ہے
Bookmarks