کیا کوئی مجھے یہ بتا سکتا ہے کے کرایہ نامہ سٹامپ پیپر لکھ کر کیسے پرینٹ کرتے ہے اور سٹامپ پیپر کے کاغز کے لئے کیا سٹینگ رکھنی پڑتی ہے کیوں کہ سٹامپ پیپر کے کاغز پر اپنا لوگو بھی ہوتا ہے
کیا کوئی مجھے یہ بتا سکتا ہے کے کرایہ نامہ سٹامپ پیپر لکھ کر کیسے پرینٹ کرتے ہے اور سٹامپ پیپر کے کاغز کے لئے کیا سٹینگ رکھنی پڑتی ہے کیوں کہ سٹامپ پیپر کے کاغز پر اپنا لوگو بھی ہوتا ہے
[CHARGE=faisal][/CHARGE]
ڈیئر ممبر
اگر آپ کو ایم ایس ورڈ میں کام کرنا آتا ہے تو یہ کوئی مشکل بات نہیں۔
پہلی بات کہ پرنٹ کیسے کرتے ہیں۔ تو اس میں کوئی خاص تبدیلی نہیں کرنی پڑتی جس طرح باقی چیزیں پرنٹ کرتے ہیں۔
ویسے ہی اسٹامپ پیپر بھی پرنٹ ہوتا ہے
دوسری بات سیٹنگ کی تو اس کے لیے آپ کو لیگل پیپر کی سیٹنگ کرنی پڑے گی۔ اور ٹاپ مارجن ساڑھے چار انچ رکھنا ہے۔
اوپر کے مارجن والی بات پر توجہ ضرور رکھیے گا
اگر کچھ خدشہ محسوس ہوتو
ایک پرنٹ سادے کاغذ پر نکال کر اسٹیمپ پیپر کے نیچے رکھ کر
روشنی کی طرف کاغذ کو دیکھیے گا کہ
کیا
آؤٹ پٹ
درست نظر آرہا ہے
یا
کوئی تبدیلی درکار ہے
اگر
لکھائی زیادہ ہو تو آپ
سیدھے اور اُلٹے ہاتھ کی طرف کے مارجن کو بھی بڑھا سکتے ہیں۔
چلیں جی ساری آگاہی تو دے دی گئی ہے قبلہ محترم کو اب دیکھتے ہیں کب تشریف لاتے ہیں برادر
اپ سب دوستوں کا بہت بہت شکریہ
میں نے اپ دوستوں کے بتائے گئے طریقے پر عمل کرتے ہوے پرینٹ کر لیا ھے
ایک بار پر اپ سب دوستوں کا اور آئی ٹی دنیا ٹیم والوں کا بہت بہت شکریہ
آگاہی دینےکا بہت شکریہ
problem Solved
:
Bookmarks