السلام علیکم دوستوں امید ہے اپ امن اور صحت مندانہ حالت میں ہوں گے۔
دوستوں میں نے بوٹ ایبل یو ایس بی بنائی ہے لیکن بہت کوشش کے باوجود وہ بی ائی ایس او میں ظاہر نہیں ہورہا اس کا کوئی حل بتائیں۔۔۔ شکریہ۔

اس جگہ کا وزٹ کریں
http://www.itdunya.com/showthread.ph...t=BOOTABLE+USB
یہ بھی کارآمد ہے
http://www.itdunya.com/showthread.ph...ware-for-win-7
http://www.itdunya.com/showthread.ph...t=BOOTABLE+USB
http://www.itdunya.com/showthread.ph...t=BOOTABLE+USB
امید کی جاتی ہے کہ آپکا مسلہ حل ہوجائے گا
یا
اب تک ہو چکا ہوگا
Bookmarks