السلام علیکم
آئی ٹی ڈی کے پیارے ممبران آج کافی دیر کے بعد آپ لوگوں کی دلچسپی کے لیے ایک پزل لے کر آیا ہوں۔
پزل بہت ہی آسان ہے۔ اوپر دیے گئے دو جوابات کی روشنی میں
اس کو حل کر کے سوالیہ نشان پر جواب لکھنا ہے۔
میرے خیال سے 36
[size=7]36[size]
OK janab
36
ہے جواب
(1+1) x (1+1) = 4
(2+2) x (2+2) = 16
(3+3) x (3+3) = 36
[
36
Bookmarks