خیر مبارک برادر
اظہارِ پسندیدگی کا بہت شکریہ
آپ کو بہی مبارک ہو
بہت بہت مبارک ہو۔
بھائی آپکا میسج ملا تھا انباکس میں۔ مگر میں وہاں پر رپلائی نہیں کر پا رہا۔ میسج آرہا ہے کہ انباکس میں میسج کے لیے میری100 پوسٹ ہونی چاہیے، مگر ابھی محض 66 ہیں۔
آپکی پروفائل پر ویزیٹر میسج کرنے کی بھی آپشن نہیں لہذا اسکا جواب میں آپکو یہاں پر دے رہا ہوں:
==========================================
واعلیکم السلام۔
میں نے یہ نہیں کہا کہ آرٹیکل کاپی نہیں کیا جا سکتا۔ میرا کہنے کا مطلب یہ ہے کہ جو آڑٹیکل میں دوں گا وہ کہیں سے کاپی کیا ہوا نہیں ہوگا بلکہ میں خود لکھوں گا۔ تاکہ گوگل کی طرف سے کوئی پینلٹی نا لگے۔
باقی رہی سپن کی بات، تو آپ گوگل میں آرٹیکل سپنر لکھیں تو آپکو بہت سی ویب سائٹ مل جائیں گی جس میں آپ نیٹ سے آرٹیکل کاپی کر کے ڈالیں تو وہ آپکو ایکا نیا آرٹیکل بنا دیں گے۔ ایسے آرٹیکل یونیق تو ہوتے ہیں مگر اچھے نہیں ہوتے انکی کوئی سمجھ نہیں لگتی کیونکہ وہ آن لائن سافٹ وئیر سے بنتے ہیں اور کافی غلطیاں ہوتی ہیں ایسے آرٹیکل میں۔
تو میرا کہنے کا مطلب یہ تھا کہ جو آرٹیکل میں دوں گا، وہ نہ تو کہیں سے سپِن کیا ہوا ہوگا، اور نہ ہی کہیں سے کاپی کیا ہوگا، بلکہ میں خود سے ایک اچھا آرٹیکل دوں گا۔
ﻭﻋﻠﯿﮑﻢ ﺍﻟﺴﻼﻡ
ﺑﮩﺖ ﺷﮑﺮﯾﮧ
ﺁﭖ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﻣﺒﺎﺭﮎ ﮨﻮ۔
This is Just a Painting !
وعلیکم السلام
بہت شکریہ آپ کو بھی مبارک ہو۔
ایک طرف لمبی لمبی امیدیں
دوسری طرف کل نفس ذائقۃ الموت
Bookmarks