Nice Info
Nice Info
Thanks for all
Assalam o Alaikum!
Alamgir sahib, bohat he zabardast tareeqe se apne thread banaya hai or bohat he khoobsurat anaz mai sumjhaya hai, mujhe bohat passand bhi aya or bohat he acha bhi laga parh kr or kuch neya seekhne ko bhi mila, thank you Alamgir sahib......
بہت شکریہ برادر تھریڈ کو پسند فرمانے کا
تھریڈ سے آپ نے سیکھا اس کا مطلب یہ ہوا کہ ہمارے تھریڈ بنانے کا مقصد پورا ہوا
ہمیں خود کچھ آتا جاتا ہے نہیں بس کوئی دوست پوچھ لےتواپنی سے کوشش کرتے ہیں
اُس کی رہنمائی کرنے کی
آپ کا کام بھی میں نے مستقبل کے لئے رکھ لیا ہے
کبھی موقع ملا تو ضرور کوشش کرونگا اُس کا جواب دینے کی
اگر آپ اردو میں اپنی مسلہ لکھ کر سیل فون سے تصویر بنا کر پیش کر یں
تو
شاید کچھ جلدی کر لو
جو جو چاہتے ہیں وہ اسٹیپ بائی اسٹیپ لکھ کر تصویر بنا کر شئیر کردیں
اگر
دل چاہے تو
ایک بار پھرآپ کو شکریہ کہا جاتا ہے
Assalam o Alaikum!
Alamgir sahib, is form mai agar calculation ki jai to kya is mai hosakta hai means k addition, subtraction, devided etc.....
agar possible hai to pls is bare mai bhi kuch batain ap k form mai k se formula lagega k se hoga.....
Thanks
میں نالائق سے بندہ ہوں اور مجھے آپ کی یہ رومن اُردو سمجھ نہیں آتی ہے
کچھ کچھ آئیڈیا تو ہوا کہ پر پوری بات سمجھنے سے قاصر ہوں
آپ اگر اردو ٹائپ نہیں کر سکتے ہوتو
ہاتھ سے کاغذ پر لکھ۔۔۔۔تصویر بناؤ اور اس جگہ شئیر کردو
شاید ہم آپ کی بات سمجھ سکیں۔
ایکسل تو ہے ہی حساب کتاب کا سوفٹ وئیر بلکل اس میں جمع ،تفریق ،تقسیم اورباقی حساب کتاب ہو سکتا ہے
اس طرح ۔۔۔ٹیسکٹ بکس بنائیں اور اُس کی پراپرٹی اس طرح لکھیں
Bohat Khub
Great Tutorial
Keep going Brother
قاسم بھائی تھریڈ کو پسند فرمانے اور ریپلائی کرنے کا بہت شکریہ
آپ دوستوں کی ریپلائی ہی سے ہماری ہمت بندھتی ہے
مذید کچھ کرنے کی
Bookmarks