السلام علیکم دوستو
ہل کلمب ریسنگ گیم تو اپنے کھیلا ہی ہوگا۔ اور جنہوں نے نہیں کھیلا اسکے لئے بھی ہے۔ یہ بہت ہی زبردست اینڈرائیڈ گیم ہے اور بہت سارے فینز بھی ہے۔ یقیننا اپ بھی اسکے فین ہونگے۔ تو دوستو اب اس گیم کا ایک اور لیٹیسٹ ورجن ایا ہے۔ اور وہی ورجن میں اپکے ساتھ یہاں پہ شیئر کر رہا ہوں اور بہت جلد میں اسکا ہیک ورجن بھی اپکے ساتھ شیئر کردونگا جسمیں ان لیمیٹڈ فیول اور کوئنز ہونگے۔ ابھی اس کے ریئیل ورجن کو انجوائے کرلے۔
Official Version.
Bookmarks