Real face of so called Jamat Ahamdiyya and love for all haterd for none slogan
ربوہ ٹائمز نے اپنے پیج اور اپنی ویب سائیٹ پر ایک مرزائی عورت سائرہ وسیم کی بنائی ہوئی پینٹنگز لگائی ہوئی ہیں۔ دنیا بھر میں لو فار آل کا واویلہ مچاتے ہوئے یہ منافقین اپنے اندر اسلام ، مسلمان اور پاکستان کا کس قدر بغض رکھتے ہیں، ان پینٹنگز سے بالکل واضح ہوجاتا ہے اور اس طرح کے کارٹون بنانے کا کام سب سے پہلے مرزا نے شروع کیا جس نے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کے کارٹون بنائے۔ یہی وجہ ہے کہ اس کے بعد عیسائیوں نے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کے خاکے بنانا شروع کردئیے، کیونکہ یہ دجال مذہب خود کو اسلام سے متعارف کرواتے ہیں تو جب انکی طرف سے حضرت عیسیٰ علیہ السلام کی توہین کی گئی تو کفار نے اسکے بدلے نبی کریم صلی اللہ علیہ وسلم کی توہین کا سلسلہ شروع کردیا۔ کیونکہ وہ تو کسی مرزے کو یا اسکے عقائد کو نہیں جانتے انکے نزدیک تو یہ اسلام کے نمائندے ہیں جیسا یہ لوگ ظاہر کرتے ہیں۔
اور یہی کام آج پوری مرزائیت کررہی ہے۔ان کے گھٹیا ترین فعل کو دنیا پر واضح کرتے ہوئے انکے اصلیت چہرے سے اقوام عالم کو روشناس کروائیں۔ کہ انہوں نے پاکستان کی نامور مذہبی شخصیات کے کس قدر مضحکہ خیز کارٹون نا صرف بنائے بلکہ انکی تشہیر کررہے ہیں۔۔ بات یہیں نہیں رکی بلکہ ایک تصویر میں پاکستان کے جھنڈے کی بھی ان تصاویر میں بدترین بے حرمتی کی گئی ہے۔ اب جواب میں اگر مرزے کے کوئی کارٹون بنائے گا تو انکو تکلیف ہوگی۔
جو لوگ مرزائیوں کی وکالت میں میڈیا پر مشغول ہوتے ہیں یہ دیکھ لیں انکا اصلی چہرہ۔ اور پاکستان کی سیکورٹی ایجنسیوں کو بھی انکے خلاف ایکشن لینا چاہیے جو نہ صرف پاکستان میں افراتفری کا ماحول پیدا کررہے ہیں بلکہ پاکستان کو بین الاقوامی سطح پر بدنام کرنے، پاکستان کے جھنڈے کی بے حرمتی کرنے اور پاکستان کے خلاف سازشیں کرنے میں دن رات مشغول ہیں۔
#آقاکاغلام
کسی کو مزید تسلی اور تصدیق کرنی ہو تو نیچے ان مرتدوں کی ویب سائٹ چیک کر سکتا ہے
https://www.rabwah.net/saira-wasim-d...-struggle-art/
Bookmarks