agar Windows krny ky bad wo crack phir sy install ni kiya tu ye aap ky MBR me hy
agar Windows krny ky bad wo crack phir sy install ni kiya tu ye aap ky MBR me hy
جس ممبر کا مسلہ تھا اُس نے سب کا شکریہ ادا کر دیا ہے
اس کا مطلب یہ ہے کہ اُس کا مسلہ حل ہو گیا ہے
جبکہ
دوسری طرف
نئے ممبرز نے اپنے اپنے مسائل اسی تھریڈ میں تحریر کرنا شروع کر دیے ہیں
جو کہ غلط طریقہ ہے
ممبرز کو اپنا مسلہ اپنے تھریڈ میں شئیر کرنا چاہیے
یہی بہتر طریقہ ہوتا ہے
تاکہ
اُنکی رہنمائی کی جاسکے
Bookmarks